گستاف کرچوف
ظاہری ہیئت
| گستاف کرچوف | |
|---|---|
| (جرمن میں: Gustav Robert Kirchhoff) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 12 مارچ 1824ء [1][2][3][4][5][6][7] کونگسبرگ [8][9][10][11] |
| وفات | 17 اکتوبر 1887ء (63 سال)[1][2][3][4][5][6][7] برلن [12][9][10][11] |
| شہریت | |
| رکن | رائل سوسائٹی ، رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، روس کی اکادمی برائے سائنس ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، قومی اکادمی برائے سائنس |
| عملی زندگی | |
| مقام_تدریس | یونیورسٹی آف برلن یونیورسٹی آف بریسلاو یونیورسٹی آف ہیڈلبرگ |
| ڈاکٹری مشیر | فرانز ارنسٹ نیومان[حوالہ درکار] |
| ڈاکٹری طلبہ | گبریل لیپمین [13] |
| پیشہ | طبیعیات دان [14]، کیمیادان ، انجینئر ، ریاضی دان ، استاد جامعہ [14] |
| پیشہ ورانہ زبان | جرمن [15][16] |
| شعبۂ عمل | طبیعیات ، میکانیات |
| ملازمت | جامعہ بریسلوو ، جامعہ ہائیڈل برگ |
| کارہائے نمایاں | کرچوف کے برقی سرکٹ کے قوانین |
| اعزازات | |
| درستی - ترمیم | |
گستاو رابرٹ کرچوف (جرمن: [ˈkɪʁçhɔf] ؛ 12 مارچ، 1824 – 17 اکتوبر، 1887) ایک جرمن طبیعیات دان تھا جس نے برقی سرکٹ، اسپیکرو اسکوپی اور گرم اجسام سے بلیک باڈی تابکاری کے اخراج کو سمجھنے میں گراں قدر خدمات انجام دیں۔[20]
اس نے سنہ 1860ء میں بلیک باڈی ریڈی ایشن کی اصطلاح وضع کی۔ بلیک باڈی ریڈی ایشن اور سپیکٹروسکوپی، برقی سرکٹس اور تھرمو کیمسٹری جیسے متنوع مضامین کے بارے میں تصورات کے کئی مختلف سیٹوں کو ان کے نام پر "کرچوف کے قوانین" کا نام دیا گیا ہے۔ سپیکٹروسکوپی کے لیے بنسن۔کرچوف ایوارڈ ان کے اور ان کے ساتھی، رابرٹ بنسن کے نام پر رکھا گیا ہے۔
- 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118723146 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- 1 2 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12554746j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- 1 2 عنوان : Кирхгоф, Густав Роберт — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12554746j
- 1 2 بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12554746j — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
- 1 2 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w63n264b — بنام: Gustav Kirchhoff — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 KNAW past member ID: https://www.dwc.knaw.nl/biografie/pmknaw/?pagetype=authorDetail&aId=PE00001261 — بنام: G.R. Kirchhoff — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 عنوان : Brockhaus Enzyklopädie — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/kirchhoff-gustav-robert — بنام: Gustav Robert Kirchhoff
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118723146 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- 1 2 عنوان : Кирхгоф, Густав Роберт — ربط: https://d-nb.info/gnd/118723146
- 1 2 Accademia delle Scienze di Torino ID: https://www.accademiadellescienze.it/accademia/soci/Gustav-Robert-Kirchhoff — اخذ شدہ بتاریخ: 1 دسمبر 2020
- 1 2 Accademia delle Scienze di Torino ID: https://www.accademiadellescienze.it/accademia/soci/Gustav-Robert-Kirchhoff
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118723146 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Mathematics Genealogy Project ID: https://mathgenealogy.org/id.php?id=177513 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2018
- 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118723146 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12554746j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/105679971
- ↑ Award winners : Davy Medal — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2018
- ↑ این این ڈی بی شخصی آئی ڈی: https://www.nndb.com/people/530/000097239/ — اخذ شدہ بتاریخ: 12 مارچ 2018
- ↑ https://royalsociety.org/grants-schemes-awards/awards/rumford-medal/
- ↑ Adrian Waygood (19 Jun 2013). An Introduction to Electrical Science (بزبان انگریزی). Routledge. ISBN:9781135071134.
زمرہ جات:
- 1824ء کی پیدائشیں
- 12 مارچ کی پیدائشیں
- 1887ء کی وفیات
- 17 اکتوبر کی وفیات
- مضامین مع بلا حوالہ بیان از August 2017ء
- انیسویں صدی کے جرمن موجدین
- رائل سوسائٹی کے غیر ملکی ارکان
- بصریاتی طبیعیات دان
- انیسویں صدی کی جرمن شخصیات
- جرمن طبیعیات دان
- کیلننگراڈ کی شخصیات
- انیسویں صدی کے کیمیا دان
- ریاستہائے متحدہ کی قومی اکادمی برائے سائنس کے ارکان
- طبیعیات دان
- انیسویں صدی کے ماہرین طبیعیات
- امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکان
- جرمن شخصیات
