مندرجات کا رخ کریں

گلائپٹوڈون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Glyptodon
زمانی حد: وسط حیاتی دور
Fossil specimen in ویانا at the Naturhistorisches Museum
سائنسی درجہ بندی
اقلیم:
جماعت:
بالائی فصیلہ:
فصیلہ:
خاندان:
جنس:
Glyptodon

Owen, 1839
نوع
  • G. clavipes Owen, 1839
  • G. elongatus Burmeister, 1866
  • G. euphractus Lund, 1839
  • G. munizi Ameghino, 1881
  • G. reticulatus Owen, 1845

گلائپٹوڈون(یونانی "ترشیدہ دانت")ایک بڑا سا ممالیہ جانور تھا جو کچھوے کی طرح  سخت پشت رکھتا تھا۔ اس کا تعلق گلائپٹوڈونٹیدائی خاندان سے تھا  جو آرماڈلوس سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کی جسامت پرانے دور  کے  ولکس ویگن بیٹل گاڑی  کے برابر ہوتی تھی۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جنوبی امریکا میں انسانوں کی آمد کے محض ایک ہزارسال کے اندر ہی انسانون نے اس کا شکار کر کہ اسے ناپید کر دیا۔