گورکھپور ،راولپنڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہری علاقہ
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 525 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/پاکستان" does not exist۔
متناسقات: 33°28′N 73°02′E / 33.47°N 73.03°E / 33.47; 73.03
ملک پاکستان
صوبہپنجاب، پاکستان
ضلعراولپنڈی
بلندی416 میل (1,365 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

گورکھپور یا گورفر، اڈیالہ روڈ پر پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی کا ایک قصبہ ہے۔ [1] یہ 416 میٹر (1246) کی بلندی کے ساتھ 33.4763° N, 73.0331° E پر واقع ہے۔ اور ضلعی دار الحکومت راولپنڈی کے جنوب میں سینٹرل جیل راولپنڈی جسے اڈیالہ جیل بھی کہا جاتا ہے کہ قریب واقع ہے، [2]

ٹیلی کمیونیکیشن[ترمیم]

پی ٹی سی ایل لینڈ لائن ٹیلی فون کا مرکزی نیٹ ورک فراہم کرتا ہے۔ بہت سے ISPs اور تمام بڑے موبائل فون، پاکستان میں کام کرنے والی وائرلیس کمپنیاں گورکھپور میں سروس فراہم کرتی ہیں۔

زبانیں[ترمیم]

پنجابی گورکھپور کی مرکزی زبان ہے، دوسری زبانیں اردو، پوٹھوہاری اور شاذ و نادر ہی بولی جانے والی زبان پشتو ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Weather Gorakhpur – 7 day weather forecast | freemeteo.pk"۔ freemeteo.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2022 
  2. "Gorakhpur's weather forecast for today"۔ justweather.org (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2022