گوٹہارڈ ریل لنک

متناسقات: 46°36′00″N 8°45′54″E / 46.600°N 8.765°E / 46.600; 8.765
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Turnout at Faido multifunction station
جائزہ
لائنAlpTransit
مقامسویٹزرلینڈ
(کینٹن اوری, گراوبوندن and تیچینو)
متناسقات46°36′00″N 8°45′54″E / 46.600°N 8.765°E / 46.600; 8.765
حیثیتpreparing for opening[1]
شروعErstfeld (Uri)
اختتامBodio (Ticino)
عملیہ
کام کا آغاز1996
تکنیکی
لمبائی151.840 کلومیٹر (498,160 فٹ)[2]
لائن کی لمبائی57.09 کلومیٹر (187,300 فٹ)[2]
ٹریک کی لمبائی57.104 کلومیٹر (187,350 فٹ) (east tunnel)
57.017 کلومیٹر (187,060 فٹ) (west tunnel)[2]
No. ریل کی پٹری2 single track tubes[2]
ٹریک گیج1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 12 انچ) (اسٹینڈرڈ گیج)
برق کاری15 kV 16.7 Hz
آپریٹنگ رفتارup to 250 کلومیٹر/گھنٹہ (160 میل فی گھنٹہ)
بلنف ترین اونچائی549 میٹر (1,801 فٹ)[2]
پست ترین اونچائی312 میٹر (1,024 فٹ) (at Bodio)[2]
Tunnel clearance89 میٹر (292 فٹ) from Erstfeld, 237 میٹر (778 فٹ) from Bodio[2]
Grade4.055/1000 (north) / 6.67/1000 (south)[2]
راستے کا نقشہ
Route map
Route map

صفحہ گوٹہارڈ ریل لنک سوئٹزر لینڈ میں واقع دنیا کی طویل ترین ریلوے سرنگ ہے۔ اس کی لمبائی 57 کلومیٹر ہے۔ اس سرنگ کی تعمیر میں 20 سال لگے۔ یہ سرنگ سوئٹزر لینڈ کے شہر زیورخ سے لے کر لوگانو تک بنائی گئی ہے۔ اس سرنگ کی تعمیر 20 سال میں مکمل ہوئی اور اس پر 12 ارب ڈالر سے زائد لاگت آئی ہے۔ سرنگ کی تیاری میں 2600 مزدوروں نے حصہ لیا۔ اس دوران حادثات میں نو مزدور ہلاک بھی ہوئے ۔[4]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Commissioning"۔ Lucerne, Switzerland: AlpTransit Gotthard Ltd۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2016 
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ
  3. "155 days until opening"۔ Lucerne, Switzerland: AlpTransit Gotthard AG۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 December 2015 
  4. سوئزرلینڈ میں دنیا کی طویل ترین سرنگ تیار۔ اردوپوائنٹ

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:LongestTunnel