گڑھی دوپٹہ

متناسقات: 34°13′32″N 73°36′55″E / 34.2256°N 73.6154°E / 34.2256; 73.6154
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قصبہ
گڑھی دوپٹہ is located in پاکستان
گڑھی دوپٹہ
گڑھی دوپٹہ
متناسقات: 34°13′32″N 73°36′55″E / 34.2256°N 73.6154°E / 34.2256; 73.6154
ملکپاکستان
انتظامی تقسیمآزاد کشمیر
ضلعضلع مظفر آباد
زبانیں
 • دفتریہندکو ، اردو
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت

گڑھی دوپٹہ[1] وادی جہلم کا ایک اور خوبصورت مقام گڑھی دوپٹہ ہے جو سبڑی سے 16 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ سرسبز جنگل‘ دلکش نظارے، خوش گوار موسم اور پُرسکون ماحول کی وجہ سے گڑھی دوپٹہ ایک پُر فضا ہل اسٹیشن قرار پاتا ہے۔ یہاں سیاحوں کے لیے گھنے درختوں کی چھاؤں میں محکمۂ جنگلات کا ریسٹ ہاؤس اور محکمۂ سیاحت کے ٹورسٹ ہٹ موجود ہیں۔ یہاں ایک زرعی انسٹی ٹیوٹ بھی ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. GeoNames.org
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 17 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2017