ہائیڈرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ہائیڈرا
Hydra-Foto.jpg
Hydra species
صنف بندی
مملکت: Animalia
ذیلی مملکت: Eumetazoa
ہم نسل: Cnidaria
Subphylum: Medusozoa
جماعت: Hydrozoa
ذیلی جماعت: Leptolinae
درجہ: Anthomedusae
ذیلی درجہ بندی: Capitata
خاندان: Hydridae
جنس: Hydra
Species[1]
ہائیڈرا

یہ ایک جانور ہے جو تازہ پانی میں پایا جاتا ہے۔اس کی لمبائی 6 سے 10 ملی میٹر ہوتی ہے۔یہ چھوٹی حالت میں ہوتا ہے مگر اپنے جسم کو پھیلا کر 20 سہے 30 ملی میٹر تک لمبا کر سکتا ہے۔ یہ جانور منفرد زندگی گزارتا ہے اورآبی پودوں کے نیچے رہتا ہے۔اس کے منہ کے گرد ٹینٹیکل ہوتے ہیں جن پر ڈنگ ارنے والے سٹنکنگ سیلز بہت زیدہ ہوتے ہیں جو زکار کو مفلاج کر دیتے ہیں یہ ٹینٹیکل اپنی حرکت سے اس خوراک کو منہ کے ذریعے سے باڈی کیوٹی میں لے جاتے ہیں ۔ غیر ہضم شدہ فالتو مادوں کا اخراج بھی منہ کے ذریعے ہوتا ہے۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1. خطا در حوالہ: حوالہ بنام worse کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا ().