ہادیہ تاجک
ہادیہ تاجک | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ناروی بوکمول میں: Hadia Tajik) | |||||||
وزیر ثقافت | |||||||
مدت منصب 21 ستمبر 2012 – 16 اکتوبر 2013 | |||||||
حکمران | ہرالڈ پنجم | ||||||
وزیر اعظم | جینز سٹولٹنبرگ | ||||||
| |||||||
آغاز منصب 14 ستمبر 2009 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 18 جولائی 1983ء (41 سال)[1][2] | ||||||
رہائش | اوسلو | ||||||
شہریت | ناروے | ||||||
قد | 1.62 میٹر | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | کنگسٹن یونیورسٹی | ||||||
تعلیمی اسناد | اعزازی ڈاکٹریٹ | ||||||
پیشہ | مفسرِ قانون [3]، سیاست دان [1]، صحافی | ||||||
مادری زبان | ناروی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ناروی ، انگریزی ، نینوشک | ||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحہ | |||||||
درستی - ترمیم |
ہادیہ تاجک (پیدائش 18 جولائی 1983ء) پاکستانی نژاد ناروے کی وکیل، صحافی اور سیاستدان ہیں۔ وہ لیبر پارٹی ناروے کی طرف سے رکن ایوان شوریٰ ہیں جو اوسلو کی نمائندگی کرتی ہیں۔[4] ااکیس ستمبر 2012ء کو وہ وزیر ثقافت بنا دی گئیں اور انھوں نے ناروے کی کم عمر ترین وزیر ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔[5]
ابتدائی زندگی اور تعلیم
[ترمیم]ہادیہ تاجک 18 جولائی 1983ء کو روگالینڈ، ناروے میں ایک دکان دار محمد سرور تاجک اور صفیہ قزلباش کے گھر پیدا ہوئیں جو 1970ء کے اوائل میں ہجرت کر کے پاکستان سے ناروے چلے گئے۔ وہ حامدہ سٹیوانگر سے صحافت میں فارغ التحصیل ہیں اور 2012ء میں جامعہ اوسلو سے قانون میں ماہر الفنیات کی سند حاصل کی[6]
وزیر ثقافت
[ترمیم]ستمبر 2012 میں وزیر اعظم ناروے جینز سٹولٹنبرگ نے انھیں وزیر ثقافت بنا دیا ان سے پہلے اس عہدے پر اینیکین ہوٹفیلٹ تعینات تھے۔ وہ اس وقت ناروے کی تاریخ کی سب سے کم عمر ترین (29 برس کی عمر میں) وزیر ہیں اور ناروے کابینہ کی پہلی مسلم رکن ہیں۔[7][8]
کتابیات
[ترمیم]- 2001ء تاجک، ہادیہ: سوارٹ پا وٹ، ٹائیڈن نارسک فورلاگ
- 2009ء گیسکے، ٹرونڈ، تاجک، ہادیہ: "ویم سناکر برائے باب کارے؟" i Mangfold eller enfold, Aschehoug
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب https://www.stortinget.no/no/Representanter-og-komiteer/Representantene/Representantfordeling/Representant/?perid=HTA&tab=Biography
- ↑ عنوان : Store norske leksikon — ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=Hadia_Tajik — بنام: Hadia Tajik
- ↑ https://www.advokatbladet.no/hadia-tajik--offentlig-salaersats-gar-utover-rettssikkerheten/113714
- ↑ "چھٹی پارلیمانی نشست"۔ 24 جولائی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2012
- ↑ Kathleen Buer (21 ستمبر 2012)۔ "ہادیہ تاجک (29) blir ny Kulturminister"۔ Abcnyheter.no (بزبان النرويجية)۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2012
- ↑ Lars Henie Barstad۔ "Tajik, Hadia"۔ Representantene (بزبان النرويجية)۔ Stortinget۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2012
- ↑ "Radical Changes in Norway's New Cabinet"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2012
- ↑ "Dette er den nye kulturministeren – Hadia Tajik"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2012
بیرونی روابط
[ترمیم]- 1983ء کی پیدائشیں
- 18 جولائی کی پیدائشیں
- ارکان ایوان شوریٰ ناروے
- اکیسویں صدی کی خواتین سیاست دان
- اکیسویں صدی کے نارویجن سیاست دان
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی الاصل ناروے کی شخصیات
- پاکستانی نژاد ناروینی
- تاجک الاصل پاکستانی شخصیات
- جامعہ اوسلو کے فضلا
- فاضل جامعہ اوسلو
- فاضل جامعہ کنگسٹن
- لیبر پارٹی (ناروے) کے سیاستدان
- نارویجن سیاسی خواتین
- نارویجن صحافی
- نارویجن مسلم
- نارویجن وکلا
- نارویجن وکلاء
- ناروے کی خواتین سیاست میں
- ناروے کی شخصیات
- ناروے کے صحافی
- ناروے کے وکلا
- نینورسک زبان کے مصنفین
- وزرائے ناروے
- اکیسویں صدی کی نارویجن خواتین سیاست دان
- نارویجن خواتین وکلا
- اکیسویں صدی کی خواتین وکلاء