ہرش مندر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہرش مندر
ہرش مندر
ہرش مندر

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 1955ء
زوجہ ڈینپل
عملی زندگی
پیشہ سماجی کارکن، مصنف

ہرش مَندَر ایک سماجی کارکن اور مصنف ہیں۔ وہ تشدد اور بھوک کا سامنا کر نے والے لوگوں کے لیے جدوجہد کرتے ہیں۔ یہ سینٹر فار ایکویٹی سٹڈیز (Centre for Equity Studies) کے ناظم ہیں اور خوراک کے حق کے معاملے میں بھارت کی سپریم کورٹ کے خاص کمشنر ہیں۔[1]

زندگی[ترمیم]

ان کی بیوی ڈینپل کا کہنا ہے کہ ہرش مندر کی پیدائش سکھ مذہب میں ہوئی مگر اب یہ کسی مذہب کو نہیں مانتے۔ یہ 1980ء میں بھارتی انتظامی خدمات میں آئے۔ پہلے ان کو مدھیہ پردیش میں بھیجا گیا اور پھر چھتیس گڑھ میں خدمات انجام دیے۔

حوالہ جات[ترمیم]