ہسپانوی زیر حمایت المغرب
Appearance
(ہسپانوی المغرب سے رجوع مکرر)
ہسپانوی زیر حمایت المغرب Spanish protectorate in Morocco حماية إسبانيا في المغرب Protectorado español en Marruecos | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1913–1956 | |||||||||
حیثیت | زیر حمایت | ||||||||
دار الحکومت | تطوان | ||||||||
عمومی زبانیں | عربی، ہسپانوی | ||||||||
مذہب | اسلام، رومن کیتھولک | ||||||||
ہائی کمشنر | |||||||||
• 1913 | Felipe Alfau y Mendoza | ||||||||
• 1951–56 | Rafael García Valiño | ||||||||
تاریخی دور | بین جنگی دور | ||||||||
• | مارچ 30 1912 | ||||||||
• قیام | فروری 27, 1913 | ||||||||
• | اپریل 7 1956 | ||||||||
کرنسی | ہسپانوی پیسیٹا | ||||||||
|
ہسپانوی زیر حمایت المغرب (Spanish Protectorate in Morocco) (عربی: حماية إسبانيا في المغرب، ہسپانوی: Protectorado español en Marruecos) جسے عام طور پر ہسپانوی المغرب (Spanish Morocco) کہا جاتا ہے 27 نومبر 1912 کو قائم ہوئی۔[1] یہ فرانس اور ہسپانیہ دونوں کی المغرب کی آزادی کو تسلیم کرنے کے ساتھ 1956ء میں ختم ہو گئی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Treaty Between France and Spain Regarding Morocco، in: The American Journal of International Law, vol.7, no.2, Apr. 1913
زمرہ جات:
- 1912ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1913ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- افریقا کے سابقہ ممالک
- افریقہ کی سابقہ مستعمرات
- تاریخ المغرب
- تطوان
- سابقہ زیر حمایت ریاستیں
- سابقہ ہسپانوی مستعمرات
- المغرب میں بیسویں صدی
- المغرب ہسپانیہ تعلقات
- منقسم خطہ جات
- ہسپانوی افریقہ
- 1956ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- سرد جنگ کی سابقہ سیاست
- المغرب کی نوآبادیاتی تاریخ