ہسپر گلیشر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہسپر گلیشر پاکستان کے شمالی علاقے بلتستان میں واقع یہ گلیشیر 49کلومیٹر لمبا ہے جو 5128 میٹر کی بلندی پر ہسپر لا کے قریب بیافو گلیشیر سے ملتا ہے دریاۓ ہسپر اسی گلیشیر سے نکلتا ہے۔ یہ گلگت کی علاقے نگر اور بلتستان کے علاقے شگر کے شمال میں پھیلا ہوا ہے۔