ہندوستان میں 1902ء
Appearance
حکومتی عہدے دار
[ترمیم]- ایڈورڈ ہفتم — شہنشاہ ہندوستان 22 جنوری 1901ء تا 6 مئی 1910ء
- محبوب علی خان آصف جاہ چہارم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 26 فروری 1869ء تا 29 اگست 1911ء
- سر ولیم میک ورتھ ینگ — گورنر پنجاب 6 مارچ 1897ء تا 6 مارچ 1902ء
واقعات
[ترمیم]پیدائش
[ترمیم]- 2 اپریل: بڑے غلام علی خان، ہندوستانی کلاسیکی گلوکار و موسیقار (وفات: 25 اپریل 1968ء)
- 4 اکتوبر: خوشتر گرامی، اردو کے شاعر اور مصنف۔ (وفات: 15 جنوری 1988ء)
وفیات
[ترمیم]- 17 اپریل: پونجا جناح، محمد علی جناح کے والد۔ (پیدائش: 1850ء)