ہندوستان میں 1911ء
Appearance
حکومتی عہدے دار
[ترمیم]- جارج پنجم — شہنشاہ ہندوستان 6 مئی 1910ء تا 20 جنوری 1936ء
- محبوب علی خان آصف جاہ چہارم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 26 فروری 1869ء تا 29 اگست 1911ء
واقعات
[ترمیم]- 29 اگست: محبوب علی خان آصف جاہ چہارم، نظام حیدرآباد دکن 45 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔نواب میر عثمان علی خان نظام حیدرآباد بنے۔
- 18 ستمبر: فلک نما محل میں نظام حیدرآباد نواب میر عثمان علی خان کی تخت نشینی عمل میں آئی۔
- 12 دسمبر: دہلی دربار منعقد ہوا۔
- 12 دسمبر: برٹش راج کا دار الحکومت کلکتہ سے نئی دہلی منتقل ہوا۔
متفرق واقعات
[ترمیم]- اردو زبان کا ٹائپ رائٹر ایجاد ہوا۔
- ٹاٹا خاندان نے بہار (بھارت) میں اسٹیل مل لگائی۔