ہونڈا
Appearance
(ہنڈا سے رجوع مکرر)
ہونڈا | |
---|---|
(جاپانی میں: 本田技研工業株式会社) | |
نعرہ | (انگریزی میں: The Power of Dreams) |
تاسیس | 24 ستمبر 1948، 1946[1] |
اسٹاک مارکیٹ | ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج (7267) نیویارک اسٹاک ایکسچینج (HMC) |
ملک | جاپان |
مالک | چیز بینک (0.0309 ) |
صدر دفتر | میناتو، ٹوکیو |
تعداد ملازمین | 204035 (2022) |
صنعت | خودمحرکی صنعت ، تصنیع |
مصنوعات | موٹر کار ، موٹر سائیکل ، روبالہ ، طیارہ ، انجن ، برقی مولّد |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
ہنڈا یا ہونڈا جاپان کی انجن، گاڑیاں، موٹرسائیکل، ہوائی جہاز اور روبوٹ بنانے والی کمپنی ہے۔ اس کی ابتدا 24 ستمبر 1948ء میں ہوئی۔ اس کا بانی سوئیچیرو ہنڈا تھا۔ اس کے مرکزی دفتر توکیو جاپان میں ہے۔ اس میں 98،518 لوگ کام کرتے ہیں۔ یہ سالانہ 10 لاکھ 40 ہزار انجن بناتی ہے۔ ہنڈاکی کئی ممالک میں کار خانے ہیں پاکستان میں موٹرسائکلوں کے مشہور نام ہنڈا سی ڈی-70 اور سی جی-125 ہیں۔ ہنڈا گاڑیاں سٹی، سیوک اور دیگر ناموں سے بکتی ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : ROR Data — اشاعت v1.19 — https://dx.doi.org/10.5281/ZENODO.7644942