ہونڈا
ظاہری ہیئت
| ہونڈا | |
|---|---|
| (جاپانی میں: 本田技研工業株式会社) | |
| نعرہ | (انگریزی میں: The Power of Dreams) |
| تاسیس | 24 ستمبر 1948، 1946[1] |
| اسٹاک مارکیٹ | ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج (7267) نیویارک اسٹاک ایکسچینج (HMC) |
| ملک | |
| مالک | جاپان ٹرسٹیز سروسز بینک (0.0646 ) ماسٹر ٹرسٹ بینک آف جاپان (0.0471 ) چیز بینک (0.0309 ) میجی یاسودا لائف (0.0283 ) ٹوکیو میرین (0.0235 ) |
| صدر دفتر | میناتو، ٹوکیو |
| ڈویژن | ہونڈا موٹر سائیکل اینڈ اسکوٹر انڈیا ، ہونڈا کارز انڈیا ، ڈونگ فینگ ہونڈا ، جی ای ہونڈا ایرو انجنز |
| تعداد ملازمین | 204035 (2022) |
| صنعت | خود حرکی صنعت ، صنعتی پیداوار |
| مصنوعات | موٹر کار ، موٹر سائیکل ، روبالہ ، طیارہ ، انجن ، برقی مولّد |
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| درستی - ترمیم | |
ہنڈا یا ہونڈا جاپان کی انجن، گاڑیاں، موٹرسائیکل، ہوائی جہاز اور روبوٹ بنانے والی کمپنی ہے۔ اس کی ابتدا 24 ستمبر 1948ء میں ہوئی۔ اس کا بانی سوئیچیرو ہنڈا تھا۔ اس کے مرکزی دفتر توکیو جاپان میں ہے۔ اس میں 98،518 لوگ کام کرتے ہیں۔ یہ سالانہ 10 لاکھ 40 ہزار انجن بناتی ہے۔ ہنڈاکی کئی ممالک میں کار خانے ہیں پاکستان میں موٹرسائکلوں کے مشہور نام ہنڈا سی ڈی-70 اور سی جی-125 ہیں۔ ہنڈا گاڑیاں سٹی، سیوک اور دیگر ناموں سے بکتی ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : ROR Data — اشاعت v1.19 — https://dx.doi.org/10.5281/ZENODO.7644942
زمرہ جات:
- 1948ء میں قائم ہونے والی تصنیعی کمپنیاں
- 1948ء میں قائم ہونے والی ٹیکنالوجی کمپنیاں
- جاپان کے عسکری آلات
- جاپان کے ٹریکٹر صنعت کار
- جاپان میں 1948ء کی تاسیسات
- جاپانی برانڈ
- خودمتحرکات
- نیو یارک اسٹاک ایکسچینج میں مندرج کمپنیاں
- لگژری موٹر گاڑیوں کے صنعت کار
- جاپان کے کاروں کے صنعت کار
- کار برانڈ
- جاپان کی دفاعی کمپنیاں
- موٹر سائیکل انجن ساز
- ٹوکیو میں قائم کمپنیاں
- جاپان کی معیشت
- جاپان کی کمپنیاں
- بیسویں صدی میں قائم ہونے والی کمپنیاں
- 1940ء کی دہائی میں قائم ہونے والی کمپنیاں
- خودمحرکی صنعت
- ہونڈا
- 1948ء میں قائم ہونے والی جاپانی کمپنیاں
- جاپان کے موٹرسائیکلوں کے صنعت کار
- موٹرسائیکلوں کے صنعت کار

