یالووا
Appearance
بلدیہ | |
ملک | ترکی |
صوبہ | یالووا صوبہ |
حکومت | |
• میئر | Vefa Salman |
رقبہ[1] | |
• ضلع | 166.85 کلومیٹر2 (64.42 میل مربع) |
آبادی (2012)[2] | |
• شہری | 102,874 |
• ضلع | 121,479 |
ویب سائٹ | www.yalova.bel.tr |
یالووا (انگریزی: Yalova) ترکی کا ایک رہائشی علاقہ جو یالووا صوبہ میں واقع ہے۔[3]
تاریخ
[ترمیم]ابتدائی 14ویں صدی میں ترکوں نے اس پر قبضہ کر لیا تھا۔ 19ویں صدی میں مسلمان، یونانی اور آرمینی اس ضلع میں رہ رہے تھے۔گریکو ترکی جنگ کے دوران مسلم شہریوں، یونانی فوج اور آرمینیا اور یونانی شہریوں کی طرف سے نشانہ بنایا گیا۔ ارد گرد کے کم از کم 27 مسلم دیہات جلا دیے گئے۔ آرنلڈ ٹائن بی نے واقعات کے بارے میں لکھا۔ بعد ازاں ترکوں نے یونانیوں کو شکست دی،۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر یالووا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "Area of regions (including lakes), km²"۔ Regional Statistics Database۔ Turkish Statistical Institute۔ 2002۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-05
- ↑ "Population of province/district centers and towns/villages by districts - 2012"۔ Address Based Population Registration System (ABPRS) Database۔ Turkish Statistical Institute۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-27
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Yalova"
|
|