آرنلڈ ٹائن بی
ظاہری ہیئت
| آرنلڈ ٹائن بی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 14 اپریل 1889 لندن، انگلینڈ |
| وفات | 22 اکتوبر 1975ء (86 سال) یورک [1] |
| شہریت | |
| رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، برٹش اکیڈمی ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی |
| زوجیت | روسا لنڈ مرے (شادی۔1913 طلاق۔1946) |
| اولاد | انتھونی ٹائن بی فلپ ٹائن بی لورنس ٹائر بی |
| رشتے دار | آرنلڈ ٹاہن بی (چچا) |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | ونچیسٹر کالج آکسفورڈ |
| پیشہ | مورخ |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2] |
| شعبۂ عمل | فلسفہ تاریخ |
| ملازمت | لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس ، کنگز کالج لندن |
| وجہ شہرت | تاریخ کاہنات |
| کارہائے نمایاں | اے اسٹڈی آف ہسٹری |
| اعزازات | |
فیلو آف برٹش اکیڈمی کمپینین آف آنر | |
| نامزدگیاں | |
| درستی - ترمیم | |
تعلیم و تدریس
[ترمیم]آکسفورڈ یونیورسٹی میں تعلیم پائی۔ 1919ء تا 1924ء لندن یونیورسٹی میں بازنطینی اور جدید یونانی زبانوں، ادبیات اور تاریخ کے پروفیسر رہے۔ 1924ء میں لندناسکول آف اکنامکس میں بین الاقوامی تاریخ کے محقق مقرر ہوئے۔ 1943ء میں دفتر خارجہ میں محکمہ تحقیق کے ناظم بنائے گئے۔ 1957ء اور 1960ء میں پاکستان کا دورہ کیا اور تاریخی موضوعات پر لیکچر دیے۔ ادب، تاریخ اور زبانوں میں متعدد اعزازات حاصل کیے۔
کتب
[ترمیم]مشہور تصنیف مطالعہ تاریخ (A Study of History) جو بارہ جلدوں پر مشتمل ہے۔ بہت زیادہ مشہور ہے۔ اس کتاب کی دو جلد میں تلخیص بھی شائع کی گئی جو اردو زبان میں بھی ترجمہ کی جا چکی ہے۔
وفات
[ترمیم]ٹائن بی 1975ء کو وفات پا گئے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Большая российская энциклопедия. Электронная версия — گریٹ رشین انسائکلوپیڈیا آن لائن آئی ڈی: https://web.archive.org/web/0/old.bigenc.ru/text/4195114
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119269722 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- 1 2 ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=9327
زمرہ جات:
- 1889ء کی پیدائشیں
- 14 اپریل کی پیدائشیں
- امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکان
- انگریز نژاد برطانوی شخصیات
- بالیول کالج، اوکسفرڈ کے فضلا
- برطانوی شخصیات
- برطانوی مورخین
- بیسویں صدی کے برطانوی مؤرخین
- عالمی مورخین
- مستشرقین
- معاشرتی ثقافتی ارتقاء
- نظریات تاریخ
- 1975ء کی وفیات
- برطانوی فلسفی
- انگریز مورخین
- لندن میں پیدا ہونے والی شخصیات
- لندن کے مصنفین
- تاریخ کے فلسفی
- مؤرخین
- تہذیب کے فلاسفہ
