یحییٰ بن یزید ہنائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یحییٰ بن سعید ہنائی
معلومات شخصیت
رہائش بصرہ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یحییٰ بن یزید ہنائی ، آپ بصرہ کے تابعی اور حدیث نبوی کے راوی ہیں۔

روایت حدیث[ترمیم]

انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ہمام بن غالب سے روایت ہے۔ اسمٰعیل بن علیہ، خلف بن خلیفہ، شعبہ بن حجاج، ابو معاذ عتبہ بن حمید ضبی اور محمد بن دینار طاحی سے روایت کرتے ہیں۔ [1]

جراح و تعدیل[ترمیم]

امام ابن حبان نے کتاب الثقات میں اس کا ذکر کیا ہے اور ابو حاتم رازی نے کہا ہے: شیخ " ہے مسلم بن حجاج اور ابوداؤد نے ان سے ایک حدیث روایت کی ہے۔ ان سے امام ابوداؤد اور نسائی نے بھی روایت کیا ہے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. جمال الدين المزي ، تهذيب الكمال في أسماء الرجال، تحقيق: بشار عواد معروف (ط. 1)، بيروت: مؤسسة الرسالة، ج. 6، ص. 518،
  2. جمال الدين المزي ، تهذيب الكمال في أسماء الرجال، تحقيق: بشار عواد معروف (ط. 1)، بيروت: مؤسسة الرسالة، ج. 6، ص. 518،