یحییٰ مرچنٹ
Jump to navigation
Jump to search
یحییٰ مرچنٹ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1903 |
تاریخ وفات | سنہ 1990 (86–87 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | معمار، سیاست دان |
درستی - ترمیم ![]() |
یحییٰ مرچنٹ (پیدائش: 1903ء – وفات: 1990ء) بھارت کے ممتاز ترین ماہر تعمیرات تھے۔
سوانح[ترمیم]
یحییٰ مرچنٹ 1903ء میں پیدا ہوئے۔ وہ داؤدی بوہرہ جماعت سے تعلق رکھتے تھے۔
تعمیرات[ترمیم]
یحییٰ مرچنٹ طرز تعمیرات کے باعث شہرت رکھتے ہیں۔ اُن کی وجہ شہرت مزار قائد[1] اور ممبئی میں واقع داؤدی بوہرہ جماعت کے داعی طاہر سیف الدین کے مزار روضہ الطاہر ہیں۔
وفات[ترمیم]
یحییٰ مرچنٹ کی وفات 1990ء میں ہوئی۔