یزد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 00:41، 24 مارچ 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
ایران کا نقشہ، یزد واضح ہے
ایران کا نقشہ، یزد واضح ہے

یزد صوبہ یزد ایران کا صدر مقام اور تاریخی شہر ہے۔ یزد اصفہان شہر سے 175 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہیں۔ 2005 کے ایک اندازے کے مطابق اس شہر کی آبادی 433،836 افراد پر مشتمل تھی۔ [1]. یزد ایران کی دستکاریوں خصوصا ریشم سازی میں مشہور ہیں۔

مزید

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔