یورپی سرخدار
ظاہری ہیئت
| یورپی سرخدار | |
|---|---|
| یورپی سرخدار | |
| سائنسی درجہ بندی | |
| اقلیم: | |
| فصیلہ: | Pinales |
| خاندان: | Taxaceae |
| جنس: | Taxus |
یورپی سرخدار (علمی نام: Taxus baccata) جنس Taxus کا کویی گہرے رنگ کے پتوں والا سدابہار صنبوری درخت جس کے بیج ایک گودے والے سرخ غلاف میں اسے اکثر گرجا گھروں اور جنگل میں لگایا جاتا ہے۔
توصیف
[ترمیم]یورپی سرخدار اصل ميں خاندان Taxaceae اور جنس Taxus سے تعلق رکھنے والا ایک زہردار درخت ہے۔ اس کی لمبايی 10 میٹر سے 20 میٹر تک اور اس کی چوڑائی 17 میٹر ہوتی ہے۔ اس کی چھال (پوست) کا رنگ لال بھوری ہوتا ہے۔ یہ درخت بھت سے طبیعی مواد taxin A, taxin B, milosin, lykopin, efedrin, baccatin III, 10-deacetylbaccatin III اور sitosterin پر مشتمل ہے۔ اس طبیعی مواد سے 10-deacetylbaccatin III ایک القلويد ہے جو سرطان پر اچھا اثر دالتا ہے۔
زمرہ جات:
- 1753ء میں مترشح کردہ نباتات
- آرائشی درخت
- ایشیا کے طبی پودے
- بونسائی میں استعمال ہونے والے پودے
- سرخ فہرست کے کم تشویشناک انواع
- نباتاتیہ ایران
- نباتاتیہ بحیرہ روم
- نباتاتیہ پاکستان
- نباتاتیہ ترکیہ
- نباتاتیہ شمالی افریقا
- نباتاتیہ مغربی ایشیا
- نباتاتیہ نیپال
- نباتاتیہ یورپ
- نباتاتیہ یوکرین
- یورپ کے درخت
- یورپ کے طبی پودے
- طبی پودے
- ایشیا کے باغاتی پودے
- یورپ کے باغاتی پودے
- لکڑی
- کم تشویشناک نباتات