باشہ
| باشہ | |
|---|---|
| نر چڑی مار | |
| مادہ | |
| بقا کی صورت حال | |
| سائنسی درجہ بندی | |
| اقلیم: | حیوانات |
| قوم: | حبلیات |
| جماعت: | Aves |
| فصیلہ: | Accipitriformes |
| خاندان: | Accipitridae |
| جنس: | Accipiter |
| نوع: | A. nisus
|
| دہرا نام | |
| Accipiter nisus
(کارل لینیس, 1758) | |
| Subspecies | |
|
A. n. granti | |
| Range of A. nisus Breeding Resident Non-breeding Passage | |
| ہم نام | |
| |

بیشہ یا یوریشیائی چڑی مار (Accipiter nisus) جسے شمالی چڑی مار یا صرف چڑی مار بھی کہا جاتا ہے، اسیپیٹریڈائی Accipitridae خاندان میں ایک چھوٹا شکاری پرندہ ہے۔ بالغ نر یوریشیائی چڑے کے بالائی حصے نیلے مائل بھورے رنگ کے ہوتے ہیں اور نیچے کے حصے نارنجی رنگ کے ہوتے ہیں۔ مادہ اور نوعمر بچے اوپر اور نیچے بھورے رنگ کے ہوتے ہیں۔ مادہ نر سے سوا گنا تک بڑی ہوتی ہے۔ اور یہ کسی بھی پرندے کی نسل میں جنسوں کے درمیان سائز کے سب سے بڑے فرق میں سے ایک ہے۔ اگرچہ یہ ایک شکاری پرندہ ہے جو جنگل کے پرندوں کو پکڑنے میں مہارت رکھتا ہے، مگر یہ کسی بھی رہائشی علاقے میں پایا جا سکتا ہے اور اکثر قصبوں اور شہروں میں آوارہ پرندوں کا شکار کرتا ہے۔ نر چھوٹے پرندے کو شکار کرتے ہیں، بشمول تیتری، فنچ اور چڑیاں؛ مادہ بنیادی طور پر تھرش اور سٹارلنگ پکڑتی ہیں، لیکن 500 گرام (18 اونس) یا اس سے زیادہ وزن والے پرندوں کو مارنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ ایک شکاری پرندہ ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ BirdLife International (2016)۔ "Accipiter nisus"۔ IUCN Red List of Threatened Species۔ ج 2016: e.T22695624A93519953۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-11-06