یوسف بن علی الصنہاجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یوسف بن علی الصنہاجی
معلومات شخصیت
مقام پیدائش مراکش شہر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1196ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مراکش شہر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن باب اغمات   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ متصوف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یوسف بن علی الصنہاجی (انگریزی: Sidi Yusuf ibn Ali Sanhaji) (عربی: سيدي يوسف بن علي الصنهاجي) ایک ولی مسلم صوفی (باطنیت) ہے جو مراکش، المغرب میں پیدا ہوا اور وہیں 1196 عیسوی میں فوت ہوا۔ انہیں مراکش کے سات اولیا میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے۔ [1][2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Sidi Yusuf ibn Ali"۔ Awliya Map (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2020 
  2. Aziz Allilou (2014-12-14)۔ "Who Are the Seven Immortalized "Saints" of Marrakesh?"۔ Morocco World News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2020