یونانی سلاد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یونانی سلاد ،یونانی کھانو ںکی مقبول ڈش ہے جسے عام طور پر ٹماٹروں ، کھیرے ، پیاز ، فیٹا پنیر (عام طور پر دوسرے اجزاء کے اوپر ایک ٹکڑے کے طور پر پیش کیا جاتا ہے)، اور زیتون (عام طور پر کالاما زیتون ) کے ٹکڑوں سے بنایا جاتا ہے ۔ نمک ، کالی مرچ ، یونانی اوریگانو اور زیتون کے تیل کے ساتھ اس ےتیار کیا جاتا ہے۔ عام اضافے میں سبز مرچ کے ٹکڑے یا بیری شامل ہیں ۔ یونانی سلاد کو اکثر کسان کے ناشتے یا دوپہر کے کھانے کے طور پر تصور کیا جاتا ہے [1]

ایک امریکی طرز کا "یونانی" سلاد، لیٹش کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔
کریٹن سلاد

گیلری[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Zhang، Jenny. "A Modern Tradition: Greek Salad". Organically Blissful. اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2016.