15 مایو شہر
Appearance
مدينة 15 مايو | |
---|---|
ملک | مصر |
Governorate | Cairo |
منطقۂ وقت | مصری معیاری وقت (UTC+2) |
15 مایو شہر ( عربی: 15th of May City) جو محافظہ قاہرہ میں واقع ہے۔[1]یہ 1978ء میں قائم کیا گیا تھا اور یہ نیل ڈیلٹا کے جنوب میں اور وسطی ہیلوان شہر کے مشرق میں واقع ہے۔ اس کی تعمیر ناکافی رہائش کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے کی گئی تھی۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر 15 مایو شہر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "15th of May City"