2023 میں چنائی سپر کنگز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

2023 کا سیزن انڈین پریمیئر لیگ کی فرنچائز چنائی سپر کنگز کا 14واں سیزن ہوگا۔ یہ انڈین پریمیئر لیگ 2023ء میں حصہ لینے والی دس ٹیموں میں سے ایک ہے۔[1] یہ فرنچائز اس سے پہلے چار مرتبہ ٹائٹل جیتنے میں کامیاب رہی ہے۔

چنائی سپر کنگز
2023 سیزن
کوچسٹیفن فلیمنگ
گراؤنڈایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنائی

موجودہ دستہ[ترمیم]

  • بین الاقوامی کیپ والے کھلاڑیوں کو موٹے الفاظ سے واضح کیا گیا۔
نمبر نام قومیت تاریخ پیدائش بلے بازی کا طریقہ گیندبازی کا طریقہ سلیکشن کا سال تنخواہ نوٹ
بلے باز
9 امباتی رائیڈو  بھارت 23 ستمبر 1985 دایاں ہاتھ دائیں ہاتھ کے آف اسپن 2018 6.75 کروڑ (امریکی $950,000)
اجنکیا رہانے  بھارت 6 جون 1988 دایاں ہاتھ دائیں ہاتھ کے میڈیم پیس 2023 50 لاکھ (امریکی $70,000)
30 سبھرانشو سیناپتی  بھارت 30 دسمبر 1996 دایاں ہاتھ دائیں ہاتھ کے میڈیم پیس 2022 20 لاکھ (امریکی $28,000)
31 رتوراج گائیکواد  بھارت 31 جنوری 1997 دایاں ہاتھ دائیں ہاتھ کے آف اسپن 2019 6 کروڑ (امریکی $840,000)
شیخ رشید  بھارت 24 ستمبر 2004 دایاں ہاتھ دائیں ہاتھ کے لیگ بریک 2023 20 لاکھ (امریکی $28,000)
آل راؤنڈرز
18 معین علی  انگلستان 18 جون 1987 بایاں ہاتھ دائیں ہاتھ کے آف اسپن 2021 8 کروڑ (امریکی $1.1 ملین) غیر ملکی
8 رویندر جدیجا  بھارت 6 دسمبر 1988 بایاں ہاتھ بائیں ہاتھ کے آرتھوڈوکس 2018 16 کروڑ (امریکی $2.2 ملین)
29 ڈوین پریٹوریئس  جنوبی افریقا 29 مارچ 1989 دایاں ہاتھ دائیں ہاتھ کے میڈیم پیس 2022 50 لاکھ (امریکی $70,000) غیر ملکی
55 بین اسٹوکس  انگلستان 4 جون 1991 بایاں ہاتھ دائیں ہاتھ کے میڈیم پیس 2023 16.25 کروڑ (امریکی $2.3 ملین) غیر ملکی
74 مچل سینٹنر  نیوزی لینڈ 5 فروری 1992 بایاں ہاتھ بائیں ہاتھ کے آرتھوڈوکس 2018 1.9 کروڑ (امریکی $270,000) غیر ملکی
25 شیوم دوبے  بھارت 26 جون 1993 بایاں ہاتھ دائیں ہاتھ کے میڈیم پیس 2022 4 کروڑ (امریکی $560,000)
بھگت ورما  بھارت 21 ستمبر 1998 دایاں ہاتھ دائیں ہاتھ کے آف اسپن 2021 20 لاکھ (امریکی $28,000)
77 راجوردھن ہنگرگیکر  بھارت 10 نومبر 2002 دایاں ہاتھ دائیں ہاتھ کے میڈیم پیس 2022 1.5 کروڑ (امریکی $210,000)
نشانت سندھو  بھارت 9 اپریل 2004 بایاں ہاتھ بائیں ہاتھ کے آرتھوڈوکس 2023 60 لاکھ (امریکی $84,000)
وکٹ کیپر
7 مہندر سنگھ دھونی  بھارت 7 جولائی 1981 دایاں ہاتھ دائیں ہاتھ کے میڈیم پیس 2018 12 کروڑ (امریکی $1.7 ملین) کپتان
88 ڈیون کونوے  نیوزی لینڈ 8 جولائی 1991 بایاں ہاتھ دائیں ہاتھ کے میڈیم پیس 2022 1 کروڑ (امریکی $140,000) غیر ملکی
اسپن گیند باز
اجے منڈل  بھارت 25 فروری 1996 بایاں ہاتھ بائیں ہاتھ کے آرتھوڈوکس 2023 20 لاکھ (امریکی $28,000)
46 پرشانت سولنکی  بھارت 22 فروری 2000 بایاں ہاتھ دائیں ہاتھ کے لیگ اسپن 2022 1.2 کروڑ (امریکی $170,000)
61 مہیش تھیکشنا  سری لنکا 1 اگست 2000 دایاں ہاتھ دائیں ہاتھ کے آف اسپن 2022 70 لاکھ (امریکی $98,000) غیر ملکی
تیز رفتار گیند باز
90 دیپک چاہر  بھارت 7 اگست 1992 دایاں ہاتھ دائیں ہاتھ کے میڈیم پیس 2018 14 کروڑ (امریکی $2.0 ملین)
کائل جیمیسن  نیوزی لینڈ 30 دسمبر 1994 دایاں ہاتھ دائیں ہاتھ کے میڈیم پیس 2023 1 کروڑ (امریکی $140,000) غیر ملکی
42 تشار دیشپانڈے  بھارت 15 مئی 1995 بایاں ہاتھ دائیں ہاتھ کے میڈیم پیس 2022 20 لاکھ (امریکی $28,000)
33 مکیش چودھری  بھارت 6 جولائی 1996 بایاں ہاتھ بائیں ہاتھ کے میڈیم پیس 2022 20 لاکھ (امریکی $28,000)
98 سمرجیت سنگھ  بھارت 17 جنوری 1998 دایاں ہاتھ دائیں ہاتھ کے میڈیم پیس 2022 20 لاکھ (امریکی $28,000)
99 متھیشا پتھیرانا  سری لنکا 18 دسمبر 2002 دایاں ہاتھ دائیں ہاتھ کے میڈیم پیس 2022 20 لاکھ (امریکی $28,000) غیر ملکی
ماخذ:'سی ایس کے'

انتظامی اور حمایتی اسٹاف[ترمیم]

جگہ نام
چیف ایگزیکٹیو کاسی ناتھ وشواناتھن
ٹیم مینیجر رسل رادھا کرشنن
مشیر سندر رامن
ہیڈ کوچ سٹیفن فلیمنگ
بیٹنگ کوچ مائيکل ہسی
باؤلنگ کوچ ڈوین براوو
فیلڈنگ کوچ راجیو کمار
ماخذ:'سی ایس کے'

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آئی پی ایل 2023: چنئی سپر کنگز کے منی آکشن سے قبل برقرار کھلاڑی۔"۔ کرک ٹریکٹر۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2022