213 ق م
Appearance
ہزاریہ: | 1 رے ہزاریے قبل مسیح |
---|---|
صدیاں: | |
دہائیاں: | |
سال: |
سال 213 ق م ایک قبل جولینی رومی تقویم کا سال تھا۔
واقعات
[ترمیم]بلحاظ مقام
[ترمیم]رومی جمہوریہ
[ترمیم]- کیسیلینم اور ارپی شہر حنی بعل سے رومی جمہوریہ نے واگزار کروا لیے۔
سلسلی
[ترمیم]- ارشمیدس کی جنگی مشینوں نے سرقوسہ، صقلیہ تک پہنچ جانے والی رومی جمہوریہ کی افواج کو پسپا کر دیا۔
چین
[ترمیم]- بادشاہ چن شی ہوانگ نے کنفیوشس مت کی کتابیں چلانے اور علما کو قتل کرنے کا حکم دیا۔