3 جی
Jump to navigation
Jump to search
3 جی یا "تھرڈ جنریشن" (انگریزی: 3G یا 3-G) ایک لاسلکی موبائل فون ٹیکنالوجی موبائل بعید ابلاغیات کی تیسری جنریشن (تیسری نسل) ہے۔ 3 جی موبائل ابلاغیات اور موبائل آواز رسائی کے ان معیارات کے مطابق بنائی گئی جو عالمی بعید ابلاغیاتی اتحاد کے جاری کردہ معیارات تھے۔ ان معیارات کو بین الاقوامی موبائل ابلاغیات (International Mobile Telecommunications-2000 (IMT-2000)) کہا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر 3 جی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ماقبل 2 جی |
موبائل آواز رسائی | مابعد 4 جی |