جاپانی زبانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Japonic languages سے رجوع مکرر)
جاپانی
ژاپُنی-ریکیوئی
جغرافیائی
تقسیم:
جاپان
لسانی درجہ بندی:دنیا کا ایک بنیادی لسانی خاندان
ذیلی تقسیمات:
آیزو 639-5:jpx
گلوٹولاگ:japo1237[1]
{{{mapalt}}}
The Japonic languages

جاپانائی زبانیں اصل میں اس مجموعہ الجزائر میں بولی جانی والی زبانوں پر مشتمل زبانوں کے خاندان کو کہا جاتا ہے جسے جاپانی مجموعہ الجزائر کہتے ہیں۔ جاپانائی زبانوں کا یہ خاندان ریوکیوئی زبانوں اور جاپانی زبان پر مشتمل ہے اسی وجہ سے اس کو جاپانائی کے ساتھ ساتھ جاپانی-ریوکیوئی خاندان زبان بھی کہا جاتا ہے۔

حوالہ‌جات[ترمیم]

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Japonic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری