LXDE

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
LXDE
LXDE Logo
LXDE Screenshot
LXDE کا منظر
تیار کردہ LXDE جماعت
ابتدائی اشاعت 2006
نمائشی اشاعت 0.3.2.1 / 2008-04-20; خطاء تعبیری: غیر متوقع عدد۔ خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔ قبل
ارتقائی حالت جاری و ساری
پروگرامنگ زبان C
پلیٹ فارم Cross-platform (Linux, BSD)
دستیاب زبانیں متعدد زبانیں (بشمول اردو)
صنف مکتبیہ
اجازت نامہ GNU اجازہ, گنو اصغر عمومی العوام اجازہ
ویب سائٹ lxde.org

LXDE آزاد مصدر اور مفت مکتبیہ ہے جو یونکس اور اس قبیل کے دوسرے تعملیاتی نظامات، جیسا کہ لینکس، پر چلتا ہے۔ نام کا مطلب ہے کہ "ہلکا پھلکا X11 مکتبیہ ماحول"۔ اس کے بنانے کا اہک مقصد یہ تھا کہ یہ چھوٹے شمارندوں پر آسانی سے سہولتیں فراہم کر سکے جیسا کہ لیپ ٹاپ اور حالیہ برسوں میں مقبول ہونے والے کم بجلی کی طاقت صرف کرنے والے مرکزی عملی اکائی پر مبنی کمپیوٹر۔ اردو کے حوالے سے اس کی کشش کی ایک وجہ یہ ہے کہ اس کو مکمل طور پر اردویا جا چکا ہے اور ابنتو پر مشتمل اردو ڈسڑو دستیاب ہے۔[1] اردو ترجمہ میں کافی جگہ انگریزی کلمہ نویسی کا سہارا لیا گیا ہے جس کی وجہ موجودہ دور کے انگریزی زدہ اردو طبقہ کی شمارندگی کی اردو اصطلاحات سے نابلدی ہے۔


Screenshot lxde ubuntu urdu.png

مزید[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]