نازیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Nazism سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
نازیت

نازیت (انگریزی: Nazism، جرمنی: Nationalsozialismus) ایک نسل پرست قومی تحریک جو جرمنی میں شروع ہوئی۔ اس تحریک کے مطابق ایک جرمن قوم باقی سب پر فضیلیت رکھتی ہے۔ جرمن حکمران ہٹلر کا اس تحریک میں اہم کردار تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]