تبادلۂ خیال:اسٹرابو

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کیا اس مضمون میں اتنا مواد کافی ہے؟--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:11, 4 نومبر 2015 (م ع و)

آپ اضافہ کر دیں۔--39.32.150.109 19:23, 4 نومبر 2015 (م ع و)
مضمون میں کافی اصلاح کی ضرورت ہے، مگر اضافے کی ذمے داری سب کی ہے۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:27, 4 نومبر 2015 (م ع و)
محترم 39.32.150.109 میرے پاس مواد ہوتا تو میں ضرور اضافہ کرتا--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:09, 5 نومبر 2015 (م ع و)
حیرت ہے، جس دن مضمون شروع کیا، اسی دن اتنے تبصرے کیے گئے۔ میں موبائل سے جب ، بجلی جاتی ہے تو، ویکی پر لکھتا ہوں، جس میں نا اندرونک ربط ہوتا ہے، نا حوالا جات، نا خانہ معلومات وغیرہ، ویکی ڈیٹا بھی کبھی کر پاتا ہوں کبھی نہیں، پھر جب بجلی آتی ہے تو، اس مضمون میں باقی کام کرتا ہوں۔ میری پہلی ترجیح وہ موضوعات ہوتے ہیں جن پر اردو میں کم از کم انٹرنیٹ پر مواد نا ہو۔ تا کہ لوگ اگر تلاش کریں تو ان کو سوائے اردو ویکی کے اور کوئی راستا نا ملے۔ اس سلسلہ کے تحت، برقی کتب، قدیم تاریخ اور قدیم مہم جو، فلاسفر، ریاضی دان، اساطیر وغیرہ پر لکھ رہا ہوں۔ یہ ایسے موضوعات ہیں جن پر اردوکتب میں بھی مشکل سے مواد ملتا ہے، انگریزی ویکی سے ترجمہ کرنے میں وقت لگتا ہے، اس لیے ابتدائی طور پر مختصر بنا رہا ہوں۔ پھر ان میں اضافہ ہو گا۔ سو اتنی جلدی مواد کی کمی کا شکوہ مناسب نہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:07, 6 نومبر 2015 (م ع و)
جب میں نے سوال اٹھایا تھا اس وقت مضمون نامکمل تھا۔ مضمون اب بہتر ہوچکا ہے۔ اتنا بھی کافی ہے۔ حیرت نا کریں مضمون کا عنوان ہی ایسا ہے کہ سب کو اپنی طرف راغب کر رہا ہے--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:00, 7 نومبر 2015 (م ع و)