اسٹرابو
ظاہری ہیئت
| اسٹرابو Strabo | |
|---|---|
| (قدیم یونانی میں: Στράβων) | |
اسٹرابو سولہویں صدی کی ایک کندہ کاری میں
| |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 64 یا 63 قبل مسیح |
| وفات | 24 عیسوی |
| نسل | یونانی |
| عملی زندگی | |
| پیشہ |
|
| پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی [1] |
| شعبۂ عمل | جغرافیہ |
| درستی - ترمیم | |
اسٹرابو[2] (/ˈstreɪboʊ/; یونانی: Στράβων Strabōn; 64/63قبل مسیح - 24 عیسوی، پہلی صدی عیسوی کا یونانی مؤرخ، فلسفی اور جغرافیہ دان تھا۔ اسٹرابو نے یونان کی تاریخ اور جغرافیہ پر 43 کتب لکھیں۔
تصنیفات
[ترمیم]اسٹرابو نے یونان کی تاریخ اور جغرافیہ پر 43 کتب لکھیں، جس میں سترہ جلدوں میں اقوام عالم کا جغرافیہ بھی شامل ہے۔ [3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/9893987
- ↑ اسٹرابو (meaning "squinty", as in حول (طب)) was a term employed by the Romans for anyone whose eyes were distorted or deformed. The father of پومپی was called "en:Pompeius Strabo". A native of Sicily so clear-sighted that he could see things at great distance as if they were nearby was also called "Strabo."
- ↑ اقوام عال مکا جغرافیہ کتاب گھر ڈاٹ کام
