مندرجات کا رخ کریں

آتش فشانی ساختمانی زلزلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آتش فشانی ساختمانی زلزلہ (انگریزی: Volcano tectonic earthquake) میگما (ایک پگھلا ہوا مادہ جو زمین کی اندرونی تہوں سے برآمد ہوتا ہے جس سے آتش فشانی چٹانیں قلمیں بنتی ہیں، میگما صرف پگھلی ہوئی چٹانوں پر مشتمل نہیں ہوتا اس میں اڑ جانے والے مادے بھی ہوتے ہیں یہ مادے آسانی سے بخارات میں تبدیل ہوجاتے ہیں، ان میں پانی، کاربن ڈائی آکسائیڈ، ہائیڈروجن، سلفائیڈ، سلفر، سلفر ڈائی آکسائیڈ اور کلورین بھی ہوتے ہے۔ میگما میں 8 فیصد تک پانی ہوتا ہے) کے زمین سے اخراج کی وجہ سے آتے ہیں۔ میگما کے دباؤ سے چٹانوں پر دباؤ بڑھتا ہے جو زلزلے کا باعث بنتا ہے۔ 2007ء اور 2008ء میں برٹش کولمبیا، کینیڈا کے نازکو کا زلزلہ اسی کی مثال ہے۔