آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقا 1966-67ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آسٹریلیا کی قومی کرکٹ ٹیم نے اکتوبر 1966ء سے مارچ 1967ء تک جنوبی افریقہ کا دورہ کیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیم کے خلاف 5میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ جنوبی افریقہ نے ٹیسٹ سیریز 3-1 سے جیت لی۔ آسٹریلیا کی کپتانی باب سمپسن نے جبکہ جنوبی افریقہ کی از پیٹر وین ڈیر مروے نے کی۔[1]

آسٹریلیا کی ٹیم[ترمیم]

 

ڈگ والٹرز نے ٹیم سے دستبرداری اختیار کر لی جب 2سال کی نیشنل سروس ٹریننگ میں بھرتی ہوئے اور ان کی جگہ واٹسن نے لے لی۔ [2]

ٹیسٹ سیریز[ترمیم]

پہلا ٹیسٹ[ترمیم]

23–28 دسمبر 1966
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
199 (66.5 اوورز)
ڈینس لنڈسے 69 (101)
گراہم مکینزی 5/46 (21.5 اوورز)
325 (130.2 اوورز)
بل لاری 98
ایڈی بارلو 3/39 (17 اوورز)
620 (177.3 اوورز)
ڈینس لنڈسے 182 (227)
باب سمپسن 2/66 (16.1 اوورز)
261 (117.5 اوورز)
ٹام ویورز 55 (146)
ٹریور گوڈارڈ 6/53 (32.5 اوورز)
جنوبی افریقہ 233 رنز سے جیت گیا۔
نیو وانڈررز, جوہانسبرگ
امپائر: لیسلی بیکسٹر اور ہیورڈ کڈسن
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 25 دسمبر کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
  • ڈیوڈ رینبرگ اور برائن ٹیبر (دونوں آسٹریلیا) اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹیسٹ[ترمیم]

31 دسمبر 1966ء–5 جنوری 1967ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
542 (188.3 اوورز)
باب سمپسن 153 (353)
ایڈی بارلو 5/85 (33.3 اوورز)
353 (127.1 اوورز)
گریم پولاک 209 (347)
گراہم مکینزی 5/65 (33 اوورز)
180/4 (65.1 اوورز)
آئن ریڈ پاتھ 69*
ٹریور گوڈارڈ (کرکٹر) 2/67 (29.1 اوورز)
367 (فالو آن) (166.3 اوورز)
ڈینس لنڈسے 81 (130)
گراہم مکینزی 3/67 (39.3 اوورز)
آسٹریلیا 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
نیولینڈز, کیپ ٹاؤن
امپائر: گنتھر گولڈمین اور ہیورڈ کڈسن
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • یکم جنوری کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
  • گریم واٹسن (آسٹریلیا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

تیسرا ٹیسٹ[ترمیم]

20–25 جنوری 1967ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
300 (111 اوورز)
ڈینس لنڈسے 137
باب کاؤپر 3/57 (37 اوورز)
147 (69 اوورز)
بل لاری 44
ایڈی بارلو 3/18 (11 اوورز)
185/2 (75 اوورز)
گریم پولاک 67* (155)
باب کاؤپر 1/29 (17 اوورز)
334 (فالو آن) (160.1 اوورز)
باب سمپسن 94 (245)
مائیک پراکٹر 4/71 (29.1 اوورز)
جنوبی افریقہ 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
کنگزمیڈ, ڈربن
امپائر: جیمز ڈریپر اور ہیورڈ کڈسن
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 22 جنوری کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
  • مائیک پراکٹر اور پیٹ ٹرمبورن (دونوں جنوبی افریقہ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

چوتھا ٹیسٹ[ترمیم]

3–8 فروری 1967ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
143 (70.1 اوورز)
باب کاؤپر 25 (60)
مائیک پراکٹر 4/32 (18 اوورز)
332/9 ڈکلیئر (105 اوورز)
ڈینس لنڈسے 131 (135)
ڈیوڈ رینبرگ 5/97 (25 اوورز)
148/8 (78.3 اوورز)
آئن ریڈ پاتھ 46 (125)
ٹریور گوڈارڈ 3/23 (16.3 اوورز)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 5 فروری کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
  • چوتھے دن کوئی کھیل نہیں ہوا۔
  • جیکی ڈو پریز (جنوبی افریقہ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

پانچواں ٹیسٹ[ترمیم]

24–28 فروری 1967ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
173 (74.1 اوورز)
باب کاؤپر 60 (132)
ٹریور گوڈارڈ 3/13 (10 اوورز)
276 (116.3 اوورز)
گریم پولاک 105 (174)
گراہم مکینزی 5/65 (35 اوورز)
278 (105.1 اوورز)
باب کاؤپر 54
پیٹ ٹرمبورن 3/12 (10.1 اوورز)
179/3 (61.1 اوورز)
ٹریور گوڈارڈ 59
گراہم مکینزی 2/38 (17 اوورز)
جنوبی افریقہ 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
سینٹ جارج پارک, پورٹ الزبتھ
امپائر: جیمز ڈریپر اور ہیورڈ کڈسن
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 26 فروری کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
  • میچ 5 دن کا تھا لیکن 4 میں مکمل ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Australia in South Africa 1966–67"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2017 
  2. "Test Cricket Tours - Australia to South Africa 1966-67"۔ Test Cricket Tours۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2017