آصف محمود جاہ
Appearance
آصف محمود جاہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی |
پیشہ | انسان دوست ، مصنف ، سماجی کارکن ، طبیب ، سرکاری ملازم |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
ڈاکٹرآصف محمود جاہ ایک پاکستانی مخیر ، کسٹم آفیسر ، میڈیکل ڈاکٹر ، سماجی کارکن اور مصنف ہیں۔
ادبی کام
[ترمیم]آصف محمودنے تقریبا 25 کتابیں تصنیف کیں وہ مختلف اخبارات کے لیے بھی لکھتے ہیں۔[1]
ایوارڈ اور اعزاز
[ترمیم]- ستارہ امتیاز (2015)[2]
- ہلالِ امتیاز (2021)[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Dr Asif Mehmood Jah Books"۔ urdupoint.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2021
- ↑ "CHAIRMAN FBR FELICITATES DR. ASIF JAH FOR SITARA-E-IMTIAZ CONFERRAL"۔ fbr.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 May2021
- ↑ "Hilal-e-Imtiaz conferred on Chief Collector of Customs"۔ thenews.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2021