اقوام متحدہ جغرافیائی خاکہ برائے اوقیانوسیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اوقیانوسیہ

مندرجہ ذیل اقوام متحدہ جغرافیائی خاکہ برائے اوقیانوسیہ میں شامل ذیلی علاقہ جات کی فہرست ہے۔[1]

اقوام متحدہ جغرافیائی خاکہ برائے اوقیانوسیہ[ترمیم]

ذیلی علاقہ ملک اور دار الحکومت شہر [Note 1]
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ  آسٹریلیا – دولت مشترکہ آسٹریلیا
دارالحکومت: کینبرا
 جزیرہ کرسمس - جزیرہ کرسمس علاقہ (آسٹریلیا کی ریاستیں اور علاقہ جات)
دارالحکومت: فلائینگ فش کوو
 جزائر کوکوس - جزائر کوکوس علاقہ (آسٹریلیا کی ریاستیں اور علاقہ جات)
دارالحکومت: ویسٹ آئلینڈ
 نیوزی لینڈ
دارالحکومت: ویلنگٹن
 جزیرہ نورفک – جزیرہ نارفولک علاقہ (آسٹریلیا کی ریاستیں اور علاقہ جات)
دارالحکومت: کنگسٹن
میلانیشیا  فجی – جمہوریہ فجی
دارالحکومت: سووا
 نیو کیلیڈونیا (فرانس)
دارالحکومت: نومیا
 پاپوا نیو گنی – آزاد ریاست پاپوا نیو گنی
دارالحکومت: پورٹ مورسبی
 جزائر سلیمان
دارالحکومت: ہونیارا
 وانواٹو – جمہوریہ وانواتو
دارالحکومت: پورٹ ولا
مائیکرونیشیا  گوام (ریاستہائے متحدہ)
دارالحکومت: هاگاتنا
 کیریباتی – جمہوریہ کیریباتی
دارالحکومت: تاراوا
 جزائر مارشل – جمہوریہ جزائر مارشل
دارالحکومت: ماجورو
 ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا – ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا
دارالحکومت: پالیکیر
 ناورو – جمہوریہ ناورو
دار الحکومت: یارن (غیر سرکاری، پارلیمنٹ کی نشست)
 جزائر شمالی ماریانا – دولت مشترکہ جزائر شمالی ماریانا (ریاستہائے متحدہ)
دارالحکومت: سائپین
 پلاؤ – جمہوریہ پلاؤ
دارالحکومت: Ngerulmud
پولینیشیا  امریکی سمووا (ریاستہائے متحدہ)
دارالحکومت: پاگو پاگو
 جزائر کک (نیوزی لینڈ) [2]
دارالحکومت: آواریا
 فرانسیسی پولینیشیا (سمندر پار اجتماعیت)
دارالحکومت: پاپیٹی
 ہوائی (امریکا کی ریاستیں)
دارالحکومت: ہونولولو
 نیووے (نیوزی لینڈ) [3]
دارالحکومت: الوفی
 جزائر پٹکیرن – مجموعہ جزائر پٹکیرن (مملکت متحدہ)
دارالحکومت: ایڈمز ٹاؤن
 سامووا – آزاد ریاست سامووا
دارالحکومت: آپیا
 ٹوکیلاؤ (نیوزی لینڈ)
دارالحکومت: فکاؤفو
 ٹونگا – مملکت ٹونگا
دارالحکومت: نوکوالوفا
 تووالو
دارالحکومت: فونافوتی
 والس و فتونہ – والس و فتونہ علاقہ (سمندر پار اجتماعیت)
دارالحکومت: ماتا-اتو

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Composition of macro geographical (continental) regions, geographical sub-regions, and selected economic and other groupings آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ millenniumindicators.un.org (Error: unknown archive URL), United Nations Statistics Division. Revised August 28, 2007. Accessed on line October 11, 2007.
  2. CIA (2010-07-15)۔ "Cook Islands at the CIA's page"۔ CIA۔ 2018-12-26 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2015 
  3. CIA (2010-07-15)۔ "Niue at the CIA's page"۔ CIA۔ 2010-07-11 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2015 
  1. Regions and constituents as per UN categorisations/map except notes 2–3, 6. Depending on definitions, various territories cited below (notes 3, 5–7, 9) may be in one or both of Oceania and ایشیا or شمالی امریکا.