الیگزینڈرا ڈیڈیریو
الیگزینڈرا ڈیڈیریو | |
---|---|
(انگریزی میں: Alexandra Daddario) | |
Daddario at WonderCon in April 2015
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Alexandra Anna Daddario) |
پیدائش | New York City, U.S. |
مارچ 16, 1986
رہائش | لاس اینجلس |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
آنکھوں کا رنگ | نیلا |
بالوں کا رنگ | خاکی |
قد | 173 سنٹی میٹر [1] |
وزن | 61 کلو گرام |
والد | Richard Daddario |
عملی زندگی | |
تعليم | |
پیشہ | Actress |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2][3] |
دور فعالیت | 1998–present |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
الیگزینڈرا انا ڈیڈیریو (ولادت: 16 مارچ 1986ء) ایک امریکی اداکارہ ہے۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]ڈیڈیریو [4] نیو یارک شہر میں پیدا ہوئی تھی [5]، وہ ایک وکیل کرسٹینا اور رچرڈ ڈیڈیریو ، جو ایک پراسیکیوٹر اور نیو یارک سٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ کے انسداد دہشت گردی یونٹ کا سابق سربراہ تھاکی سب سے پہلی اولاد ہے۔[6] وہ اطالوی ، آئرش ، انگریزی اور سلوواک / ہنگری نژاد ہے۔ [7] اس کا ایک چھوٹا بھائی ، میتھیو ڈیڈیریو ، [8][9] اور ایک چھوٹی بہن ، کیترین ڈیڈیریو ہے ، وہ دونوں بھی اداکار ہیں۔[10] اس کے دادا ایمیلیو کیو ڈیڈیریو تھے ، جو 1959 سے 1971 تک امریکی ایوان نمائندگان برائے کنیکٹیکٹ کے ڈیموکریٹک رکن تھے۔[11]
ڈیڈیریو کی پرورش مین ہٹن کے اپر ایسٹ سائڈ میں ہوئی ۔ اس نے بریلیلی اسکول کے ساتھ ساتھ پروفیشنل چلڈرن اسکول سے بھی تعلیم حاصل کی ۔ ڈیڈیریو نے کہا کہ انھوں نے گیارہ سال کی عمر میں اداکارہ بننے کا فیصلہ کیا۔ "مجھے ہمیشہ کہانی سنانا پسند تھا۔" میرا خیال ہے کہ یہی وہ کام تھا جسے میں کرنا چاہتی تھی۔ " اداکاری سے پہلے اس نے میریماؤنٹ مینہٹن کالج میں تعلیم حاصل کی ۔ اس نے برسوں میسنر اداکاری کی تکنیک کا مطالعہ کیا۔
یڈیریو کی پرورش مین ہٹن کے اپر ایسٹ سائڈ میں ہوئی ۔ اس نے بریلیلی اسکول کے ساتھ ساتھ پروفیشنل چلڈرن اسکول سے بھی تعلیم حاصل کی ۔ [12] ڈیڈیریو نے کہا کہ انھوں نے گیارہ سال کی عمر میں اداکارہ بننے کا فیصلہ کیا۔ [13] "مجھے ہمیشہ کہانی سنانا پسند تھا۔" میرا خیال ہے کہ یہی وہ کام تھا جسے میں کرنا چاہتی تھی۔ [14] " اداکاری سے پہلے اس نے میریماؤنٹ مینہٹن کالج میں تعلیم حاصل کی ۔ اس نے برسوں میسنر اداکاری کی تکنیک کا مطالعہ کیا۔[15]
کیرئیر
[ترمیم]ڈیڈیریو نے 16 سال کی عمر میں ٹیلی ویژن میں قدم رکھا،جب اس نے اے بی سی ڈے ٹائم سوپ اوپیرا آل مائی چلڈرن میں نوعمر متاثرہ لڑکی لاری لیوس کا کردار ادا کیا۔اس کی شہرت مشہور زمانہ ٹی وی سیریز بے واچ سے ہوئی۔
ویب
[ترمیم]سال | عنوان | کردار | نوٹ |
---|---|---|---|
2009–2010 | اوڈ جابز | کیسک سٹینسر | 3 قسط |
2017 | ڈو یو ؤانٹ تو سی اے ڈیڈ باڈی؟ | اپنے نام سے | قسط: "اے باڈی انڈ ا پلین" |
لوگن پال سمر سیگا | اپنے نام سے | 2 قسط | |
2018 | آفٹر اورز ود جوش ہیروٹز | اپنے نام سے | قسط: "ایور وانٹڈ تو ڈیٹ الیگزینڈرا ڈیڈیریو؟ دس مائٹ چینگ یور مائنڈ" |
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر الیگزینڈرا ڈیڈیریو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر الیگزینڈرا ڈیڈیریو
- الیگزینڈرا ڈیڈیریو روٹن ٹماٹوز (Rotten Tomatoes) پر
- الیگزینڈرا ڈیڈیریو آل مووی پر
- انسٹا گرام پر الیگزینڈرا ڈیڈیریو
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm1275259/ — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اگست 2021
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0218902 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/186169187
- ↑ Daddario، Alexandra [@] (April 3, 2010)۔ "Alexandra Daddario tweet" (ٹویٹ) – ٹویٹر سے
- ↑ "Alexandra Daddario"۔ Hollywood.com۔ اخذ شدہ بتاریخ May 16, 2017
- ↑ Priya Rao (April 10, 2014)۔ "The Case of the Missing Bikini"۔ Vanity Fair۔ اخذ شدہ بتاریخ March 3, 2015
- ↑ Alex Woodhall (February 19, 2014)۔ "Woman Of The Week: Alexandra Daddario"۔ The Gentleman's Journal۔ February 21, 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 11, 2016
- ↑ Jeff Sneider (August 16, 2011)۔ "Matthew Daddario joins Doremus pic"۔ Variety۔ اخذ شدہ بتاریخ May 15, 2014
- ↑ Dustin Rawls (January 29, 2014)۔ "FYI: Apparently Alexandra Daddario and Her Siblings Got First Pick at the Gene Pool Draft"۔ Pajiba۔ اخذ شدہ بتاریخ February 11, 2016
- ↑ "How to Date Me"۔ GQ۔ December 1, 2014۔ 21 جولائی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ March 3, 2015
- ↑ "Emilio Daddario, Connecticut Congressman, Dies at 91"۔ نیو یارک ٹائمز۔ July 7, 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ March 3, 2015
- ↑ Nicole Berrie (February 8, 2010)۔ "The Radar: Alexandra Daddario"۔ Orange County۔ June 13, 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ March 3, 2015
- ↑ Matthew Turner (2010)۔ "Alexandra Daddario Interview"۔ View London۔ اخذ شدہ بتاریخ October 11, 2012
- ↑ Alexandra Daddario (January 25, 2019)۔ "Alexandra Daddario - #014"۔ Whiskey Ginger Podcast (Interview)۔ Andrew Santino۔ بموقع 36:55 – YouTube سے
- ↑ Chris Wallace (June 2014)۔ "Alexandra Daddario"۔ Interview۔ اخذ شدہ بتاریخ March 3, 2015
- شخصیات کے بیرونی روابط کے سانچے
- آئرش نژاد امریکی شخصیات
- اکیسویں صدی کی امریکی اداکارائیں
- امریکی اداکارہ بچیاں
- امریکی صوتی اداکارائیں
- امریکی فلمی اداکارائیں
- امریکی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- انگریز نژاد امریکی شخصیت
- بقید حیات شخصیات
- چیک نژاد امریکی شخصیات
- نیو یارک سٹی کی اداکارائیں
- نیویارک سٹی کی اداکارائیں
- اطالوی نژاد امریکی شخصیات
- اپر ایسٹ سائڈ کی شخصیات
- سلاواکی نژاد امریکی شخصیات
- 1986ء کی پیدائشیں
- مجارستانی نژاد امریکی شخصیات
- امریکی ویڈیو گیم اداکارائیں