امارت قرطبہ
Appearance
امارت قرطبہ Emirate of Córdoba إمارة قرطبة | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
756–929 | |||||||||
دار الحکومت | قرطبہ | ||||||||
عمومی زبانیں | قدیم عربی, بربر, مستعربين, قرون وسطی کی عبرانی | ||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 756 | ||||||||
• | 929 | ||||||||
| |||||||||
موجودہ حصہ | انڈورا جبل الطارق (برطانیہ) المغرب پرتگال ہسپانیہ |
امارت قرطبہ (Emirate of Córdoba) (عربی: إمارة قرطبة) جزیرہ نما آئبیریا 756ء اور 929ء کے درمیان میں ایک خود مختار امارت تھی جس کا دار الحکومت قرطبہ تھا۔ خلافت امویہ 711–718 میں فتح اندلس کے بعد جزیرہ نما آئبیریا خلافت امویہ کا ایک صوبہ بن گیا۔ یہاں کے حکمرانوں نے قرطبہ کو دار الحکومت بنایا اور خلافت عباسیہ سے امیر کا لقب حاصل کیا۔
756ء میں عبد الرحمٰن الداخل خلافت عباسیہ کو نظر انداز کر کے امارت قرطبہ کا ایک خود مختار امیر بن گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Syed Azizur Rahman (2001)۔ The Story of Islamic Spain۔ Goodword Books۔ صفحہ: 129۔ ISBN 978-81-87570-57-8۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2013۔
[Emir Abdullah died on] 16 Oct., 912 after 26 years of inglorious rule leaving his fragmented and bankrupt kingdom to his grandson ‘Abd ar-Rahman. The following day, the new sultan received the oath of allegiance at a ceremony held in the "Perfect salon" (al-majils al-kamil) of the Alcazar.
زمرہ جات:
- امارت قرطبہ
- 750ء کی دہائی میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 756ء کی تاسیسات
- 929ء کی تحلیلات
- 929ء کی یورپ میں تحلیلات
- افریقا کے سابقہ ممالک
- الاندلس میں آٹھویں صدی
- الاندلس میں دسویں صدی
- الاندلس میں نویں صدی
- امارات
- تاریخ اندلس بلحاظ دور
- سابقہ امارات
- سابقہ فرماں روائیاں
- سابقہ عرب ریاستیں
- یورپ کی سابقہ فرماں روائیاں
- یورپ کے سابقہ مسلم ممالک
- یورپ کے سابقہ ممالک
- یورپ میں 756ء کی تاسیسات
- ہسپانیہ میں اسلام