امریکی فٹ بال
Appearance
امریکی فٹ بال جو امریکا میں فٹ بال کے نام سے جانا جاتا ہے صرف امریکہ میں کھیلا جاتا ہے۔ یہ کھیل دو ٹیموں کے درمیان چوکوری میدان میں کھیلا جاتا ہے۔ اس میں دونوں ٹیمون کا مقصد گیند کو حریفی ٹیم کے آخری حصے (جسے اینڈ زون End Zone کہتے ہیں) میں لے جانا اور پوائنٹ بڑہانہ ہے۔ آپ گیند کو ہاتھ میں پکڑ کر بھی بھاگ سکتے ہیں (جسے رننگ پلے Running Play کہتے ہیں) اور گیند کو اپنی ٹیم کے دوسری کھلاڑی کی طرف پھینک کر بھی (جسے پاس انگ پلے Passing Play کہتے ہیں۔ )
مختلف طریقوں سے اپنے پوائنٹ کو بڑھایا جا سکتا ہے۔ مثلاً گیند کو کول لائن تک لے جانا،
ویکی ذخائر پر امریکی فٹ بال سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |