انجیلا اسکولر
انجیلا اسکولر | |
---|---|
(انگریزی میں: Angela Margaret Scoular) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 نومبر 1945ء [1][2] لندن |
وفات | 11 اپریل 2011ء (66 سال)[3][1][2] لندن |
وجہ وفات | زہر خورانی |
طرز وفات | خود کشی |
شہریت | مملکت متحدہ |
عارضہ | بائی پولر ڈس آرڈر |
عملی زندگی | |
مادر علمی | رائل اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹ (–1966)[4] |
تخصص تعلیم | اداکاری |
پیشہ | ادکارہ ، فلم اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
انجیلا اسکولر (انگریزی: Angela Scoular) ایک برطانوی اداکارہ تھی۔ اسکولر اداکاروں کے ایک چھوٹے گروپ میں شامل تھی جو مختلف پروڈکشن کمپنیوں کی طرف سے بنائی گئی دو جیمز بانڈ فلموں میں نظر آئے، اسکولر نے کامیڈی کیسینو رویال (1967ء) میں بٹر کپ کا کردار ادا کیا۔ اور پھر دو سال بعد ای او این پروڈکشنز کہ بانڈ فلم سیریز آن ہر میجسٹیز سیکرٹ سروس (1969ء) میں روبی (بانڈ گرل) کا کردار ادا کیا۔۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0780029 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جنوری 2016
- ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14225758x — بنام: Angela Scoular — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ http://www.telegraph.co.uk/news/uknews/8447229/Mystery-over-death-of-the-wife-of-Leslie-Phillips.html
- ↑ https://www.rada.ac.uk/profiles?aos=acting&yr=1966&fn=angela&sn=scoular
زمرہ جات:
- 1945ء کی پیدائشیں
- 8 نومبر کی پیدائشیں
- لندن میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 2011ء کی وفیات
- 11 اپریل کی وفیات
- لندن میں وفات پانے والی شخصیات
- 2011ء میں خودکشی
- انگریز فلمی اداکارائیں
- انگریز ٹیلی ویژن اداکارائیں
- بیسویں صدی کی انگریز اداکارائیں
- بیسویں صدی کی برطانوی کاروباری شخصیات
- خودکشی کرنے والی خواتین
- خودکشیاں بذریعہ زہر
- رائل اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹ کے فضلا
- لندن کی اداکارائیں