اندرا سنہا
اندرا سنہا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1950ء (عمر 74–75 سال)[1][2][3] کولابا |
شہریت | مملکت متحدہ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | پیمبروک |
پیشہ | ماہرِ لسانیات ، مترجم ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [4] |
نامزدگیاں | |
مین بکر پرائز (2007)[5] |
|
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
اندرا سنہا 1950 میں کولابا ممبئی مہاراشٹرا بھارت میں پیدا ہوئے۔وہ ایک بھارتی نژاد برطانوی ادیب ہیں۔ انھیں بھارتی اور انگریزی نسل کا نمائندہ ادیب کہا جا سکتا ہے۔وہ ایک انڈین نیول آفیسر اور انگریزی مصنف کے بیٹے ہیں۔انھوں نے میو کالج اجمیر،راجھستان بھارت،اوخام اسکول رٹلینڈ برطانیہ،اور پیمبروک کالج کیمبرج برطانیہ سے تعلیم حاصل کی۔انھوں نے انگریزی ادب پڑھا۔وہ اور ان کی بیوی سسیکس میں رہتے ہیں۔ان کے تین جوان بچے ہیں۔
مزاج
[ترمیم]وہ کڑی محنت کرنے کے لیے مشہور ہیں اوراپنے کام سے عشق رکھتے ہیں۔
پیشہ
[ترمیم]اس کے علاوہ وہ ایمینیسٹی انٹرنیشنل اور بھوپال میڈیکل اپیل جیسے مختلف خیراتی اداروں کے لیے تشہیری مہم بھی چلاتے ہیں۔لیکن تجارتی اشتہارات نے انھیں غیر معمولی شہرت دی۔
تحریری سرگرمیاں
[ترمیم]انھوں نے لکھنے پہ توجہ مرکوز کرنے کے لیے 1995 میں ایجنسی سے ریٹائرمنٹ لے لی۔اُن کے ابتدائی کاموں میں قدیم سنسکرت کی تحریروں کا انگریزی میں ترجمہ شامل ہے۔اس کے علاوہ انٹرنیٹ کی نسل سے پہلے کی ایک غیر افسانوی یادگار"دا سائبر جپسیز"اور ایک ناول"دا ڈیتھ آف مسٹر لو"جو کے ایم ناواٹی ،مہاراشٹر سٹیٹ کے ایک کیس کی بنیاد پہ لکھا گیا ہے، بھی شامل ہیں۔ایک غیر فکشن تحریر جو 1984 میں بھوپال کے سانحہ میں بچ جانے والے لوگوں کے ساتھ جو ان کی لمبی وابستگی ان کے ناول اینیملز پیپل کی بنیاد بنی۔
اعزازات
[ترمیم]2007 میں اندرا سنہا کا ناول"اینیملز پیپل"(Animal's People) میں مین بکر پرائز کے لیے منتخب ہوا اور جنوبی ایشیا اور یورپ کے لیے 2008 کا کامن ویلتھ رائٹرز پرائز حاصل کیا۔
کتابیں
[ترمیم]1۔ 1980ء: دا لو ٹیچنگ آف کاماسترا(The Love Teachings of Kama Sutra) 2۔1993:تانترا-دا سرچ فار ایکسٹاسی (Tantra: The Search for Ecstasy) 3۔1993:دا گریٹ بک آف تانترا(The Great Book of Tantra) 4۔ 1999: دا سائبرجپسی(The Cybergypsies) 5۔ 2002: دا ڈیتھ آف مسٹر لو(The Death of Mr Love) 6۔ 2007:اینیملز پیپل(Animal's People)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118047280 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=pna2008467218 — بنام: Indra Sinha
- ↑ این یو کے اے ٹی - آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=1207&url_prefix=http://nukat.edu.pl/aut/&id=n2005071176 — بنام: Indra Sinha
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/130393443
- ↑ https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/animals-people
2۔ http://news.bbc.co.uk/2/hi/entertainment/6935716.stm
3۔ https://www.theguardian.com/commentisfree/2008/jun/12/india
4۔ http://www.simonandschuster.com/books/Animals-People/Indra-Sinha/9781416578796
5۔ https://www.theguardian.com/profile/indrasinha
6۔ https://literature.britishcouncil.org/writer/indra-sinhaآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ literature.britishcouncil.org (Error: unknown archive URL)
7۔ https://www.bookbrowse.com/biographies/index.cfm/author_number/1543/indra-sinha
- 1950ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کے برطانوی ناول نگار
- اینگلو انڈین شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے برطانوی ناول نگار
- بیسویں صدی کے بھارتی مترجمین
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد مصنفین
- بھارت کے انگریزی مصنفین
- بھارتی مرد ناول نگار
- پیمبروک کالج، کیمبرج کے فضلا
- ممبئی کے مصنفین
- میو کالج کے فضلا
- انگریز نژاد بھارتی شخصیات