مندرجات کا رخ کریں

انگمار برگمین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انگمار برگمین
(سویڈش میں: Ernst Ingmar Bergman ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (سویڈش میں: Ernst Ingmar Bergman ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 14 جولا‎ئی 1918ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 جولا‎ئی 2007ء (89 سال)[1][3][5][6][7][8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سویڈن [10][11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی ہیریئٹ اینڈرسن
لیو اولمن   ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد اینا برگمان [13]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی اسٹاک ہوم یونیورسٹی (1937–)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم فن اور تاریخ ادبیات   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم ہدایت کار [12][14][15]،  تھیٹر ہدایت کار [12]،  منظر نویس [12][14][15]،  ڈراما نگار ،  اداکار ،  فلم ساز ،  آپ بیتی نگار ،  فلم ساز ،  ہدایت کار [16][17][18]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان سونسکا   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن ،  سونسکا [19][20]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل پرفارمنگ آرٹس   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
پریمیم امپیریل (1991)[21]
اکیڈمی فیلوشپ ایوارڈ (1988)
اراسموس اعزاز (1965)
گولڈن بیئر (1958)
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (1984)
 آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (1977)
 آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (1974)
 آسکر اعزاز برائے بہترین فلم (1974)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ارنسٹ انگمار برگما' ((سویڈش: Ernst Ingmar Bergman)‏) سویڈن سے تعلق رکھنے والا ایک فلمی ڈائرکٹر اور پروڈیوسر تھا۔

سوانح

[ترمیم]

جدید سینما کے عظیم ہدایتکار۔ 14 جولائی سن 1918ء کو سویڈن میں Uppsala کے مقام پر پیدا ہونے والے بیرگمان بین الاقوامی سطح پر اپنی فلموں کی وجہ سے مشہور ہوئے لیکن وہ ایک مانے ہوئے اسٹیج ڈائریکٹر بھی تھے۔

شہرت

[ترمیم]

وہ سب سے پہلے بین الاقوامی توجہ کا مرکز سن 1955ء میں بنے، جب اُن کی فلم Smiles of a Summer Night منظرِ عام پر آئی۔ یہ ایک مزاحیہ رومانی فلم تھی، جو Stephen Sondheim کے میوزیکل "A Little Night Music" سے متاثر ہو کر بنائی گئی تھی۔

مزید فلمیں

[ترمیم]

"The Seventh Seal" سن 1957ء میں ریلیز ہوئی اور اِس نے نقادوں اور تماشائیوں دونوں سے زبردست داد وصول کی۔ یہ فلم قرونِ وُسطے ٰ کے اُس تاریک دَور کی کہانی سناتی ہے، جب برسوں طاعون کی بیماری انسانوں پر مسلط رہی تھی۔ اِسی فلم میں وہ منظر بھی ہے، جسے سینما کی تاریخ کا شاید سب سے مشہور منظر کہا جا سکتا ہے۔ اِس میں ایک نواب کو موت کے کردار کے ساتھ بیٹھے شطرنج کھیلتے دکھایا گیا۔

اعزازات

[ترمیم]

فرانس کے مشہورِ زمانہ Cannes فلمی میلے میں انھیں سن 1997ء میں اُن کی عمر بھر کی خدمات کے بدلے میں پام آف دا پامز کا ایوارڈ دیا گیا تھا۔ ہالی وُڈ نے اُن کی عمر بھر کی خدمات کا اعتراف سن 1970ء ہی میں انھیں آسکر ایوارڈ دیتے ہوئے کیا تھا۔

سن 1984ء میں اُن کی فلم "Fanny and Alexander" کو بہترین غیر ملکی فلم کے آسکر اعزاز سے نوازا گیا۔ یہ اُن کے کیرئر کی آخری فلم تھی، تاہم وہ آخری وقت تک تخلیقی سرگرمیوں میں مصروف رہے۔ 30 جولائی 2007ء کو ان کا انتقال ہوا۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118509519 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Бергман Ингмар — ربط: https://d-nb.info/gnd/118509519 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 ستمبر 2015
  3. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb118914257 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/408066 — بنام: Ingmar Bergman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6v125fk — بنام: Ingmar Bergman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/27011 — بنام: Ingmar Bergman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب ISBN 978-85-7979-060-7 — دائرۃ المعارف اطالوی ثقافت آئی ڈی: https://enciclopedia.itaucultural.org.br/pessoa402717/ingmar-bergman — بنام: Ingmar Bergman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/20693685 — بنام: Ingmar Bergman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?109030 — بنام: Ingmar Bergman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. تاریخ اشاعت: 4 مئی 2018 — Libris-URI: https://libris.kb.se/katalogisering/rp355vv903g0ng0 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
  11. Museum of Modern Art artist ID: https://www.moma.org/artists/37732 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 دسمبر 2019 — اجازت نامہ: CC0
  12. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118509519 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جولا‎ئی 2022
  13. مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  14. ناشر: ہارورڈ یونیورسٹیhttps://id.lib.harvard.edu/alma/99156570869503941/catalog — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2023
  15. ناشر: ہارورڈ یونیورسٹیhttps://id.lib.harvard.edu/alma/99156707911503941/catalog — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جون 2023
  16. https://cs.isabart.org/person/26814 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  17. ACMI ID: https://www.acmi.net.au/creators/10138
  18. https://theaterencyclopedie.nl/wiki/index.php?curid=4446
  19. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb118914257 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  20. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/36836963
  21. https://www.praemiumimperiale.org/en/laureate-en/laureates-en — اخذ شدہ بتاریخ: 19 مارچ 2022