مندرجات کا رخ کریں

انیتا ہسانندنی ریڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انیتا ہسانندنی ریڈی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 14 اپریل 1981ء (44 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت [2]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ [[:اداکار|ادکارہ]] ،  ماڈل ،  ٹیلی ویژن اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انیتا ہسانندنی ریڈی (ولادت: 14 اپریل 1981ء)[3][4] ایک بھارتی اداکارہ ہیں۔ وہ کثیر اللسانی فلموں اور ڈراموں میں کام کرچکی ہیں۔ انھوں نے پہلا کردار کبھی سوتن کبھی سہیلی (2001ء) میں نبھایا تھا۔[5]انھوں نے تمل فلم ورُشامیلام وسندھم میں کام کر کے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ انیتانے سب سے پہلی ہندی فلم، سبھاش گھئی کی تال (1999ء) کی تھی۔ انیتا کو سب سے زیادہ مقبولیت ڈراما "کاویا انجلی" سے حاصل ہوئی تھی جس میں انھوں نے انجلی کا کردار ادا کیا تھا۔ انھوں نے ڈراما سیریل "یہ ہیں محبتیں" میں شگون اروڑا کا مشہور کردار نبھایا اور اس وقت پاک و ہند کے معروف ڈرامے ناگن 3 میں وشاکھا کا کردار نبھا رہی ہیں۔[6]

ذاتی زندگی

[ترمیم]

انیتا ہسانندنی 14 اپریل 1981ء کو بھارت کے شہر ممبئی میں ایک سندھی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔[7][3][4][8] انیتا ہسانندنی نے 14 اکتوبر 2013ء کو گوا میں کارپوریٹ پروفیشنل روہت ریڈی سے شادی کی تھی۔[9] 10 اکتوبر 2020ء کو، انھوں نے ایک انسٹاگرام ویڈیو میں حمل کا اعلان کیا۔ویڈیو میں روہت ریڈی اور انیتا دونوں شامل تھے۔[10] اس جوڑے کا پہلا بچہ ایک لڑکا تھا جو 9 فروری 2021ء کو پیدا ہوا۔[11][12] انھوں نے اپنے بیٹے کا نام آراووا ریڈی رکھا۔[13]

پیشہ ورانہ زندگی

[ترمیم]

انیتا نے تیلگو، ہندی، کنڑ، تمل اور پنجابی فلموں میں کام کیا ہے۔ ایور یوتھ، سن سلک، بورو پلس اور دیگر برانڈوں کے لیے بطور ماڈل کام کرنے کے بعد اس نے ڈراما کبھی سوتن کبھی سہیلی میں اپنا پہلا کردار نبھایا۔[14] اس نے سنہ 2002ء میں تمل فلم سامورائے میں پہلا معاون کردار نبھایا تھا۔ سنہ 2003ء میں ہندی تھرلر فلم کچھ تو ہے میں پہلا کردار نبھایا تھا۔ بعد میں اس نے کرشنا کوٹیج اور کوئی آپ سا میں کام کیا۔[15] اس نے ٹی وی شو کاویا انجلی[16] میں انجلی کا مشہور کردار نبھایا جو ایک غریب لڑکی ہوتی ہے اور اس کی بزنس ٹائیکون کے خاندان میں شادی ہوتی ہے۔ بالی وڈ فلموں اور ٹی و ڈراموں کے علاوہ اس نے ساؤتھ انڈین فلموں، نینو پیلیکی ریڈی، تھوٹی گینگ اور نووو نینو میں کام کیا۔ وہ ایک تیلگو فلم نینناو کے گانے میں بھی نطر آچکی ہیں۔

اس نے ٹی وی ڈرامے یہ ہیں محبتیں میں شگون اروڑا کا مشہور کردار نبھایا۔ اور جھلک دکھلا جا 8 میں وہ وائلڈ کارڈ انٹری تھی۔

نجی زندگی

[ترمیم]

13 اکتوبر 2013ء کو گوا میں ایک تیلگو شخص روہت ریڈی سے شادی کی تھی۔[5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm1595109/ — اخذ شدہ بتاریخ: 22 جولا‎ئی 2016
  2. http://www.bbc.co.uk/coventry/films/reviews/2003/bollywood/jaal.shtml
  3. ^ ا ب پارسمتا گوسوامی (14 اپریل 2016)۔ "'Yeh Hai Mohabbatein' actress Anita Hassanandani celebrates her birthday with Karan Patel and others"۔ انٹرنیشنل بزنس ٹائمز۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-12
  4. ^ ا ب "Anita Hassanandani gets a special birthday gift from husband"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 12 اپریل 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-12
  5. ^ ا ب Rauniyar-Reddy/articleshow/24239113.cms "Anita Hassanandani ties the knot with Rohit Reddy"۔ ٹائمز آف انڈیا۔ 16 اکتوبر 2013۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-17 {{حوالہ خبر}}: |url= پیرامیٹر کو جانچ لیجیے (معاونت)
  6. سریجیتا سین. "Anita Hassanandani: It makes you nervous when you are stepping into a show like Naagin" (امریکی انگریزی میں). Archived from the original on 2018-12-24. Retrieved 2018-04-12.
  7. "Anita H Reddy on Instagram: "As a Sindhi, born & brought up in Mumbai, my sense of ethnic fashion varied.... but I always loved sarees... I was fascinated by South…""۔ Instagram
  8. "PICS & VIDEOS: Anita Hassanandani rings in her 38th birthday with Divyanka, Surbhi & other TV celebs!"۔ 14 اپریل 2019۔ 2019-05-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-25
  9. "Anita Hassanandani ties the knot with Rohit Reddy"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 16 اکتوبر 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-17
  10. "Anita Hassanandani confirms pregnancy by flaunting her baby bump in this video with husband Rohit Reddy". The Times of India (انگریزی میں). 10 اکتوبر 2020. Retrieved 2020-10-11.
  11. Aishwarya Vasudevan (9 فروری 2021). "Anita Hassanandani and Rohit Reddy welcome a baby boy". DNA India (انگریزی میں). Retrieved 2021-02-09.
  12. Nilanjana Basu (10 فروری 2021)۔ "Viral: New Parents Anita Hassanandani, Rohit Reddy's Hospital Pic Is A "Beautiful Moment""۔ NDTV۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-10
  13. "Anita Hassanandani-Rohit Reddy announce name of baby boy in most interesting way, find out". DNA India (انگریزی میں). 20 فروری 2021. Retrieved 2021-02-20.
  14. "debut on the television screen"۔ انڈین ایکسپریس۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-06
  15. "Movie Review : Krishna Cottage"۔ sify.com۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-06
  16. "Natasha Kavyanjali"۔ YouTube۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-06