مندرجات کا رخ کریں

اوٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Udhagamandalam
اُدَگئے
پہاڑی مستقر
عرفیت: ملکۂ پہاڑی مستقرات
ملکبھارت
ریاستتمل ناڈو
ضلعنیلاگیری
حکومت
 • مجلساُدگامنڈلم شرکۂ بلدیہ
بلندی[1]2,240 میل (7,350 فٹ)
زبانیں
 • دفتریتمل زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز643 001
رمزِ بعید تکلّم91423
گاڑی کی نمبر پلیٹTN 43
Civic agencyاُدگامنڈلم شرکۂ بلدیہ
موسمSubtropical Highland (Köppen)
Precipitation1,237 ملیمیٹر (48.7 انچ)
اوسط سالانہ درجۂ حرارت20 °C (68 °F)
Temperature from Batchmates.com[2]

اوٹی (Ooty) بھارت کی ریاست تمل ناڈو کا ایک پہاڑی مستقر ہے۔ یہ اُدگامنڈلم کے نام سے بھی معروف ہے۔ یہ تمل ناڈو کے سیاحتی مقامات میں سب سے اہم اور سیاحوں کا دلچسب مقام ہے۔ یہ ملکۂ پہاڑی مستقر کی عرفیت سے پکارا جاتا ہے۔

نگار خانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "About Municipality"۔ municipality.tn.gov.in۔ 2008-01-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-02-15 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ municipality.tn.gov.in (Error: unknown archive URL)
  2. "Ooty: In the Lap of the Nilgiris"۔ batchmates.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-02-15