مندرجات کا رخ کریں

باجی (2019ء فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
باجی
ہدایت کارثاقب ملک
پروڈیوسرثاقب ملک
تحریرعرفان احمد عرفی
ستارےعثمان خالد بٹ
آمنہ الیاس
محسن عباس حیدر
علی کاظمی
میرا
نیر اعجاز
موسیقیطہ ملک
پروڈکشن
کمپنی
پیج 33 فلم
تقسیم کاراے آر وائی فلمز
تاریخ نمائش
  • 28 جون 2019ء (2019ء-06-28)
ملکپاکستان
زباناردو
بجٹ6 کروڑ[1]
باکس آفس11 کروڑ[2]

باجی ایک پاکستانی سنسنی خیز ڈراما فلم ہے[3] جس کی ہدایات ثاقب ملک نے دی ہیں اور اسے اُنھی کی پروڈکشن کمپنی ’پیج 33 فلمز‘ نے پروڈیوس کیا ہے۔ فلم میں عثمان خالد بٹ، آمنہ الیاس، محسن عباس حیدر، میرا، علی کاظمی، نیر اعجاز اور نشو نمایاں کردار نبھا رہے ہیں۔ فلم 28 جون 2019ء کو پاکستان کے سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

اداکار

[ترمیم]

کہانی

[ترمیم]

سپر اسٹار شمیرا (میرا)، ایک بھرپور فلمی کیریئر گزارنے کے بعد، اپنی ڈھلتی عمر کی وجہ سے اپنا مقام کھوتی جا رہی ہیں۔ اسی دوران، وہ گاؤں سے آنے والی نیہا نامی لڑکی (آمنہ الیاس) کو اپنا سیکریٹری رکھتی ہیں۔ بعد ازاں، شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد نیہا کو مستقبل کی کامیاب اداکارہ کے روپ میں دیکھنے لگتے ہیں اور یوں دونوں کے درمیان اختلافات جنم لیتے ہیں۔ [4][5]

نمائش

[ترمیم]

فلم کی پہلی جھلک 23 اپریل 2019ء کو پیش کی گئی، جبکہ پہلا ٹریلر 30 مئی 2019ء کو ریلیز کیا گیا۔[4] فلم 28 جون 2019ء کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی گئی۔

گیت

[ترمیم]
باجی
ساؤنڈ ٹریک
صنففلمی گیت
زباناردو


فہرست
نمبر.عنوانبولگلوکارطوالت
1."کھلتی کلی (فلم: سبق)"کلیم عثمانی (اصل بول)، عثمان خالد بٹ اور طہ ملک (اضافی بول)زیب بنگش، طہ ملک، عثمان خالد بٹ 
2."بدلاں"شکیل سہیلزیب بنگش، سعد سلطان 
3."ایک تو"شکیل سہیلزیب بنگش 
4."گینگسٹر گڑیا"عثمان خالد بٹطہ ملک، سنیدھی چوہان 

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Baaji 2019 ~ box office collection budget hit or flop"۔ https://jeeveerji.blogspot.com/۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولا‎ئی 2019  روابط خارجية في |website= (معاونت)
  2. "Baaji Week Two Boxoffice Collections Pakistan : Biggest Of 2019"۔ EntertainmentPk.com۔ 12 July 2019۔ 12 جولا‎ئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2019 
  3. "آمنہ الیاس اور میرا کی 'باجی'"۔ ڈان نیوز۔ 27 ستمبر 2018ء 
  4. ^ ا ب پ "'باجی' میرا کے عروج اور زوال کی کہانی"۔ ڈان نیوز۔ 31 مئی 2019ء 
  5. "'کھلتی کلی' کے بعد 'باجی' کا 'بدلاں' چھا گیا"۔ ڈان نیوز۔ 17 جون 2019ء