محسن عباس حیدر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
محسن عباس حیدر
معلومات شخصیت
پیدائش 16 مارچ 1986 (33 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
فیصل آباد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
قومیت Flag of Pakistan.svg پاکستان
زوجہ فاطمہ نقوی (شادی. 2015)
عملی زندگی
مادر علمی نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنس آرٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ اداکار، گلوکار، گانوں کا مصنف، میزبان، آر جے، وی جے، اینکر
دور فعالیت 2011 تا حال
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

محسن عباس حیدر (انگریزی: Mohsin Abbas Haider) ایک پاکستانی گلوکار، اداکار، مصنف اور میزبان ہیں۔[1] انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور آر جے فیصل آباد کے ایک ریڈیو اسٹیشن سے کیا۔ بعد میں گلوکاری سیکھنے کے لیے آپ کراچی چلے گئے۔ انکا پہلا گانا "بے پروا ڈھولا" تھا، جسے نبیل قریشی نے ہدایت کیا۔[2]

2012ء میں پاکستان میڈیا اعزاز کی تقریب میں محسن بہترین آر جے کے لیے نامزد ہوئے۔ آپ کئی ٹی وی شو میں میزبان اور آواز اداکار کے طور پر نظر آئے۔ 2014ء میں انکی پہلی فلم نا معلوم افراد جاری ہوئی۔ جس میں محسن نے فہد مصطفٰی اور جاوید شیخ کے ہمراہ اداکاری کی۔ آپ کوک اسٹوڈیو 9 میں بھی نظر آئے، جہاں محسن نے اڈی جا گانا گایا جو محسن نے خود لکھا تھا۔[3] فی الحال آپ دنیا نیوز کے شو مذاق رات میں ڈی جے ہیں۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

آپ 16 مارچ، 1984 کو فیصل آباد، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ آپ ایک پنجابی ہیں۔ 2015ء میں شپ نے فاطمہ نقوی سے شادی کی۔ 2017ء میں آپ کے یہاں ایک بچی کی پیدائش ہوئی لیکن چند ماہ بعد وفات پاگئی۔[4][5]

فلموگرافی[ترمیم]

فلمیں[ترمیم]

کلید
dagger ظاہر کرتا ہے کہ فلم ابھی جاری نہیں ہوئی
سال فلم کردار ہدایت کار حاشیہ
2014ء نا معلوم افراد مون نبیل قریشی پہلی فلم
2016ء تیری میری لو اسٹوری شیری جواد بشیر
2017ء نامعلوم افراد 2 مون نبیل قریشی
2018 لوڈ ویڈنگ جوان خلیل نبیل قریشی خصوصی آمد
[6]

ٹیلی ویژن[ترمیم]

سال شو کردار چینل حاشیہ
2005ء تا 2013ء 4 مین شو خود آج ٹی وی
2011ء بنانا نیوز نیٹورک بگھت سنگھ (نیوز رپورٹر) جیو ٹی وی
2013ء تا حال مذاق رات ڈی جے دنیا نیوز
جٹ بٹ اینڈ یو میزبان
2015ء عشق فار سیل نامعلوم ہم ٹی وی ٹیلی فلم[7]
2016ء تا 2017ء مقابل ارمان اے آر وائی ڈیجیٹل
2017ء میرس ہارس[8] اے آر وائی ڈیجیٹل
2018ء لشکرا فکا اے آر وائی ڈیجیٹل
میری گڑیا دبیر [9] اے آر وائی ڈیجیٹل

ڈسکوگرافی[ترمیم]

سنگلز[ترمیم]

اعزازات اور نامزدگیاں[ترمیم]

سال کام/تخلیق اعزاز نتیجہ حوالہ
لکس اسٹائل اعزازات
2015ء مون – نا معلوم افراد بہترین اداکار نامزد
2018ء مون – نامعلوم افراد 2 زیر التواء [12]
"ہیریے" – نامعلوم افراد 2 بہترین گلوکار زیر التواء
ارمان – مقابل بہترین ٹی وی اداکار زیر التواء

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Could Mohsin Abbas Haider be Coke Studio's hidden wonder? Fans think so"۔ Dawn۔ 3 ستمبر 2016۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2016۔
  2. "Mohsin makes his debut song"۔ MAG The Weekly۔ Hina Junaid۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2014۔
  3. "The star behind the Moon"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ Muhammad Asadullah۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2014۔
  4. Irfan ul Haq (7 اکتوبر 2015)۔ "Big, fat, celeb weddings: Annie Khalid ties the knot, along with Mohsin Abbas"۔ DAWN Images۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2017۔
  5. "Mohsin Abbas Haider's one-month-old daughter passes away"۔ Dunya News۔ 16 دسمبر 2015۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2017۔
  6. Saira Khan (13 جولائی 2018)۔ "Mohsin Abbas Haider a part of Load Wedding?"۔ HIP۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولائی 2018۔
  7. "Ishq for Sale on Hum TV"۔ www.hipinpakistan.com۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولائی 2018۔
  8. "Meeras – ARY Digital Drama"۔ ARY Digital۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2018۔
  9. "In Review: Sania Saeed and Mohsin Abbas Haider make Meri Guriya a drama not to be missed!"۔ www.hipinpakistan.com۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2018۔
  10. "Mohsin Abbas Haider – Sapno Ki Maala OST Na Maloom Afraad"۔ Pakium۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2014۔
  11. "Could Mohsin Abbas Haider be Coke Studio's hidden wonder? Fans think so"۔ DAWN.com۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 ستمبر 2016۔
  12. "LSA 2018 entertainment nominations are out now"۔ DAWN Images۔ 13 جنوری 2018۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2018۔