بانٹوا مناودار
Appearance
Manavadar State Bantva Manavadar ریاست مناودار બાંટવામાણાવદર | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
1733–1947 | |||||||
Flag | |||||||
رقبہ | |||||||
• 1941 | 261.6 کلومیٹر2 (101.0 مربع میل) | ||||||
آبادی | |||||||
• 1941 | 26209 | ||||||
تاریخ | |||||||
تاریخ | |||||||
• | 1733 | ||||||
• | 1947 | ||||||
| |||||||
اس مضمون میں ایسے نسخے سے مواد شامل کیا گیا ہے جو اب دائرہ عام میں ہے: ہیو چشولم، مدیر (1911ء)۔ دائرۃ المعارف بریطانیکا (11ویں ایڈیشن)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس |
بانٹوا مناودار (Bantva Manavadar) یا ریاست مناودار (Manavadar State) (گجراتی: બાંટવામાણાવદર) ہندوستان میں برطانوی راج کے دوران ایک نوابی ریاست تھی۔ یہ کاٹھیاواڑ، گجرات میں واقع تھی۔ اس کا رقبہ اندازہ 574 مربع کلومیٹر اور آبادی 1941ء میں 26,209 نفوس پر مشتمل تھی۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Manavadar Princely State"۔ 16 مئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولائی 2016
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر بانٹوا مناودار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- Wikipedia articles incorporating a citation from the 1911 Encyclopaedia Britannica with no article parameter
- 1733ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1760ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1947ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- بھارت میں 1947ء کی تحلیلات
- پشتون شاہی سلاسل
- تاریخ گجرات
- ہندستان کی مسلم نوابی ریاستیں
- ہندستان کی نوابی ریاستیں