بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1967-68ء
Appearance
بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1967-68ء | |||||
بھارت | نیوزی لینڈ | ||||
تاریخ | 15 فروری – 12 مارچ 1968ء | ||||
کپتان | منصور علی خان پٹودی | بیری سنکلیئر (پہلا ٹیسٹ) گراہم ڈاؤلنگ | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | بھارت 4 میچوں کی سیریز 3–1 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | اجیت واڈیکر (328) | گراہم ڈاؤلنگ (471) | |||
زیادہ وکٹیں | ایراپلی پرسنا (24) | ڈک موٹز (15) |
ہندوستان کی قومی کرکٹ ٹیم نے 15 فروری سے 12 مارچ 1968 ءتک نیوزی لینڈ کا دورہ کیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ بھارت نے سیریز 3-1 سے جیت لی۔
دستے
[ترمیم]اندراجیت سنگھ جی، سردیسائی اور سکسینہ چار ٹیسٹ میچوں میں سے کسی میں نظر نہیں آئے۔
ٹیسٹ میچز
[ترمیم]پہلا ٹیسٹ
[ترمیم]15–20 فروری
سکور کارڈ |
ب
|
||
- 18 فروری آرام کا دن تھا۔
- مارک برجیس، رائے ہارفورڈ اور بروس مرے نے (نیوزی لینڈ) کے لیے ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
- یہ گھر سے دور بھارت کی پہلی ٹیسٹ جیت تھی۔[1]
دوسرا ٹیسٹ
[ترمیم]22–27 فروری
سکور کارڈ |
ب
|
||
- کیتھ تھامسن (نیوزی لینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا
- 25 فروری آرام کا دن تھا۔
- یہ نیوزی لینڈ کی بھارت کے خلاف پہلی ٹیسٹ فتح تھی۔[2]
تیسرا ٹیسٹ
[ترمیم]چوتھا ٹیسٹ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "A win by spin in Dunedin"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولائی 2017
- ↑ "Cricinfo Statsguru - Test matches - Team records"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2008