تاسوس پاپادوپولوس
Appearance
تاسوس پاپادوپولوس | |
---|---|
(یونانی میں: Τάσσος Παπαδόπουλος)[1] | |
مناصب | |
صدر نشین [1] | |
برسر عہدہ 1980 – 1990 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 جنوری 1934ء [2][3] آئیوس انتونیوس، نیکوسیا [3] |
وفات | 12 دسمبر 2008ء (74 سال)[3][4] |
وجہ وفات | پھیپھڑوں کا سرطان [3][4] |
طرز وفات | طبعی موت [3][4] |
شہریت | قبرص [1] |
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی [1] |
عارضہ | پھیپھڑوں کا سرطان [3][4] |
تعداد اولاد | 4 [2][3] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کنگز کالج لندن [2][3] |
تخصص تعلیم | اُصول قانون |
تعلیمی اسناد | قانون کی سند |
پیشہ | سیاست دان [1]، وکیل [1][2] |
مادری زبان | جدید یونانی |
پیشہ ورانہ زبان | یونانی زبان ، انگریزی [1][2] |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
تاسوس پاپادوپولوس (انگریزی: Tassos Papadopoulos) ایک یونانی قبرصی سیاست دان اور جو 2003ء سے 2008ء تک قبرص کے پانچویں صدر بھی رہے۔
انتقال
[ترمیم]تاسوس پاپادوپولوس دھوئیں بازی کی لت کے شکار تھے۔ اس سے ان کی صحت پر بہت خراب اثر ہوا اور وہ 2008ء میں انتقال کر گئے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج صفحہ: 22 — 50 χρόνια κυπριακού κοινοβουλίου — اخذ شدہ بتاریخ: 4 جولائی 2019 — سے آرکائیو اصل فی 4 جولائی 2019
- ^ ا ب پ ت ٹ Papadopoulos N. Tassos — اخذ شدہ بتاریخ: 28 فروری 2003 — سے آرکائیو اصل فی 28 فروری 2003
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ تاریخ اشاعت: 12 دسمبر 2008 — Former Cypriot President Tassos Papadopoulos dies — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جولائی 2019 — سے آرکائیو اصل فی 25 جولائی 2019
- ^ ا ب پ ت ناشر: بی بی سی نیوز — تاریخ اشاعت: 12 دسمبر 2008 — Cypriot ex-leader dies of cancer — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جولائی 2019 — سے آرکائیو اصل فی 25 جولائی 2019