اس مضمون میں انگریزی متن کیوں موجود ہے؟ --:)—خادم— 03:50, 25 نومبر 2015 (م ع و)
انگریزی مواد اضافی معلومات ہیں اگر کوئی اردو میں ڈھال دے تو کیا بات ہے۔--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:05, 25 نومبر 2015 (م ع و)
بالکل نہیں، مضامین میں اس طرح انگریزی متن درج نہ کریں۔ اگر کسی صارف کو ترجمہ کرنا ہو گا تو انگریزی ویکی سے کر سکتا ہے۔ --:)—خادم— 07:37, 25 نومبر 2015 (م ع و)